-
حشد الشعبی کا آٹھواں یوم تاسیس، عراقی وزیر اعظم نے پریڈ کا معائنہ کیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶عراق کی حشد الشعبی کی آٹھویں یوم تاسیس کی مناسبت سے صوبہ دیالی میں واقع اس فورس کے مرکز میں پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے فوجی دستوں کا معائنہ کیا۔
-
"سلام فرماندہ" اب فلسطینی و عراقی مجاہدوں کی زبانی+ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵فرزند رسول، عالم بشریت کے ناجی امام مہدی علیہ السلام کے سلسلے میں ایران میں تیار ہونے والے معروف ترانے سلام فرماندہ کی شہرت مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اس بار جہاں عراقی اور فلسطینی مجاہدوں نے اُسے پڑھ کر حضرت امام مہدی علیہ السلام سے اپنی عقیدت و الفت کا اظہار کیا ہے وہیں اہل سنت علمانے بھی اسکی مقبولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
عراق میں الحشدالشعبی کی کارروائی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۸عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی صوبے صلاح الدین کے علاقوں میں امن و سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے لئے صوبے صلاح الدین میں نئی فوجی کاروائی شروع کی ہے۔
-
عراق، الرمادی میں داعش دہشت گرد گروہ کے 2 ٹھکانے تباہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸عراق کی سیکورٹی فورسز نے مغربی الرمادی کے علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے 2 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
محرم سے قبل عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف حشد الشعبی کا آپریشن
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمال مشرقی صوبے دیالی کو تکفیری دہشتگردوں کے بچے ہوئے عناصر سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی ۔
-
عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی نے اپنی آٹھویں سالگرہ منائی
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲عراقی عوام نے اس ملک کی رضا کار فورس حشد الشعبی کی سالگرہ کا جشن منایا۔
-
حشد الشعبی کے ساتھ جھڑپ میں ۱۲ داعشی ڈھیر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی علی الصبح شمالی بغداد کے علاقے الطارمیہ میں عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں کی داعش دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔
-
حشد الشعبی نے داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد ٹولے داعش کے بچے کچھ عناصر کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
عراق میں داعش کے 40 دہشتگرد ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲عراقی فوج کی موصل کے جنوب میں کارروائی میں، تکفیری گروہ داعش کے 40 دہشتگردوں ہلاک ہوئے۔
-
امریکی دہشتگردی کے اڈے التاجی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔