• دمشق پر اسرائیل کا حملہ، سیدہ زینب مضافاتی علاقے کو بنایا نشانہ

    دمشق پر اسرائیل کا حملہ، سیدہ زینب مضافاتی علاقے کو بنایا نشانہ

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۳

    اسرائیلی فضائی حملے میں دمشق کے قریب شہری مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • داعش نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی

    داعش نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶

    دہشتگرد گروہ داعش نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  • شام؛ دمشق کے علاقے زینبیہ میں زور دار دھماکے، 35 افراد شہید و زخمی (ویڈیو)

    شام؛ دمشق کے علاقے زینبیہ میں زور دار دھماکے، 35 افراد شہید و زخمی (ویڈیو)

    Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸

    شام کے علاقے دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ میں زور دار دھماکوں کے نتیجے میں 35 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • روضۂ حضرت زینب (ع) پر صدرِ ایران کی حاضری (ویڈیو+تصاویر)

    روضۂ حضرت زینب (ع) پر صدرِ ایران کی حاضری (ویڈیو+تصاویر)

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے دورۂ شام کے پہلے دن اپنے وفد کے ہمراہ دخترِ علی مرتضیٰ (ع)، دلبند زہرا (ع)، پیغامبر کربلا، اخت الحسین (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضۂ اقدس پر پہنچے اور ضریح پر جاکر بارگاہ ثانی زہرا میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ زیارت کے بعد صدر ایران کی امامت میں نماز جماعت بھی ادا کی گئی جس میں شیعہ سنی حضرات نے مل کر انکی قیادت میں نماز پڑھی۔

  • زلزلے کے وقت بنت علی (ع) زینب کبریٰ (ع) کا روضہ (ویڈیو)

    زلزلے کے وقت بنت علی (ع) زینب کبریٰ (ع) کا روضہ (ویڈیو)

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴

    گزشتہ شب ترکیہ کی مرکزیت کے ساتھ خطے میں قیامت خیز زلزلہ آیا جس نے شام و لبنان سمیت علاقے کے کئی ممالک کو لرزا دیا۔ اس موقع کی ایک ویڈیو پیغامبر کربلا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضے کے اندر سے آئی ہے جس میں حرم کے اندر لگے فانوسوں کو جھولتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بعض روایات کے مطابق کا آج 15 رجب المرجب کو حضرت زینب علیہا سلام کا یومِ وفات ہے جو 62 ہجری میں واقع ہوئی۔

  • بنت علی (ع) کے جوار میں منائی گئی شہید قاسم کی برسی (ویڈیو)

    بنت علی (ع) کے جوار میں منائی گئی شہید قاسم کی برسی (ویڈیو)

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰

    شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع بنت علی (ع) زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضۂ مبارک میں سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسرے برسی کے موقع پر خصوصی اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں دمشق کے عوام اور زائرین کے علاوہ علما، عمائدین اور بعض سول و فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔ اجتماع کے دوران شہیدوں کی خدمات و جانفشانیوں کو یاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے سلسلے میں ترانے بھی پیش کئے گئے۔

  • شاہ نجف کی بارگاہ میں جشن زینبی کی جھلک (ویڈیو)

    شاہ نجف کی بارگاہ میں جشن زینبی کی جھلک (ویڈیو)

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴

    شاہ نجف مولا علی علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں پیغامبر کربلا حضرت زینب کبریٰ (ع) کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت پر خصوصی بینرز اور کتبے نصب کئے جا رہے ہیں۔

  • حضرت زینب کبری (ع) اسلام و قرآن کا وقار (ویڈیو)

    حضرت زینب کبری (ع) اسلام و قرآن کا وقار (ویڈیو)

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱

    ہمارے اندر اتنی قوت پرواز نہیں ہے، وہ ہمت و حوصلہ نہیں ہے کہ ہم یہ کہہ سکیں کہ اس عظیم ہستی کی سیرت ہمارا ‏نمونہ عمل ہیں، ہماری یہ بساط نہیں ہے۔ لیکن بہرحال ہماری حرکت و پیش قدمی کی سمت وہی ہونا چاہئے جس سمت میں ‏جناب زینب (ع) کے قدم بڑھے ہیں۔ ہمارا نصب العین اسلام کا وقار، اسلامی معاشرے کی توقیر اور انسان کا احترام ہونا چاہئے۔ ‏(امام خامنہ ای، 20 نومبر 2013)

  • ثانی زہرا حضرت زینب کبری (س) کا یوم ولادت، ایران میں آج نرس ڈے

    ثانی زہرا حضرت زینب کبری (س) کا یوم ولادت، ایران میں آج نرس ڈے

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳

    سحر عالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرس ڈے کے اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین، قارئین اور بالخصوص سبھی نرسوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔