شام کے شمال مغربی شہر حلب کے اطراف میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی ہوئی ہے -
شام کے صوبہ حلب کے تل رفعت کے علاقے پر دہشتگردوں کے مارٹر حملوں میں کم سے کم دس عام شہری جاں بحق اور تیرہ زخمی ہوئے ہیں۔
شام کے مختلف علاقوں من جملہ اعظمیه, صلاح الدین, الزبدیه, الحمدانیه اور الجمیلیه حلب میں کل دہشت گردوں کے راکٹ حملوں میں 7 افراد شہید ہو گئے۔
حلب کے مشرق میں بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
شمالی شام میں واقع حلب میں فلسطینیوں کے پناہ گزین کیمپ پر جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کے حملے میں دس فلسطینی شہید ہو گئے۔
عرب ذرائع کے مطابق حلب کے ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔
شام کے صوبے حلب میں دہشت گردوں کے قبضے کے دوران کی باقی بچی بارودی سرنگوں کے دو دھماکوں میں کم سے کم تیرہ افراد جاں بحق اور اٹھائیس دیگر زخمی ہو گئے۔
شامی فوج نے شمالی شہر حلب کے مغربی علاقوں پر تحریرالشام دہشت گرد گروہ کا حملہ پسپا کر دیا۔
شام میں مغربی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے کیمیائی حملے سے متاثر ہونے والوں کی تعداد سو ہو گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے شام کے شمالی شہر حلب اور آس پاس کے علاقے کا دورہ کر کے حلب سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی غرض سے انجام دیئے گئے اقدامات کا قریب سے مشاہدہ کیا- اس درمیان شام نے اعلان کیا ہے کہ جن ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کا ساتھ دیا ہے تعمیر نو کے مرحلے میں بھی انہیں کو ترجیح دی جائے گی۔