-
شام: حلب میں فلسطینیوں کے کیمپ پر حملہ، 10 فلسطینیوں کی شہادت
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳شمالی شام میں واقع حلب میں فلسطینیوں کے پناہ گزین کیمپ پر جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کے حملے میں دس فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
حلب ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکے
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴عرب ذرائع کے مطابق حلب کے ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔
-
شام: حلب میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 41 جاں بحق و زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰شام کے صوبے حلب میں دہشت گردوں کے قبضے کے دوران کی باقی بچی بارودی سرنگوں کے دو دھماکوں میں کم سے کم تیرہ افراد جاں بحق اور اٹھائیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
مغربی حلب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳شامی فوج نے شمالی شہر حلب کے مغربی علاقوں پر تحریرالشام دہشت گرد گروہ کا حملہ پسپا کر دیا۔
-
شام پر دہشت گردوں کا کیمیائی حملہ، سو شہری متاثر
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷شام میں مغربی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے کیمیائی حملے سے متاثر ہونے والوں کی تعداد سو ہو گئی ہے۔
-
ایرانی وزیر دفاع کا شام کے شمالی شہر حلب کا دورہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے شام کے شمالی شہر حلب اور آس پاس کے علاقے کا دورہ کر کے حلب سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی غرض سے انجام دیئے گئے اقدامات کا قریب سے مشاہدہ کیا- اس درمیان شام نے اعلان کیا ہے کہ جن ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کا ساتھ دیا ہے تعمیر نو کے مرحلے میں بھی انہیں کو ترجیح دی جائے گی۔
-
شام کی عوامی رضاکار فورس کا دستہ عفرین میں داخل
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴شام کی عوامی رضاکار فورس کے دستے عفرین شہر کے مرکزی علاقے میں داخل ہوگئے جہاں عام شہریوں نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی پیش قدمی
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶شامی فوج نے صوبے حلب کے مضافات میں چالیس سے زائد قصبوں اور دیہات کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
حلب آزادی کی پہلی سالگرہ منائی گئی ۔ تصاویر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲گزشتہ روز شام کے شہر حلب میں صیہونی و تکفیری گروہ کے چنگل سے آزادی کی پہلی سالگرہ منائی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں حلبی باشندوں نے شرکت کی۔
-
حلب کے مضافات میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰شام کی فوج اور اس کے اتحادیوں نے حلب کے مغربی مضافات میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کر کے انھیں بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے