SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  •  دہشتگرد صیہونیوں کو اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پچھتانے پر مجبور کردیں گے، ایرانی صدر پزشکیان

    دہشتگرد صیہونیوں کو اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پچھتانے پر مجبور کردیں گے، ایرانی صدر پزشکیان

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ حملہ کرنے والوں کو پچھتانے پر مجبور کریں گے۔

  • ایران: اسماعیل ہنیہ کی شہادت، صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں کرمانشاہ کے عوام کا زبردست مظاہرہ+ ویڈیو

    ایران: اسماعیل ہنیہ کی شہادت، صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں کرمانشاہ کے عوام کا زبردست مظاہرہ+ ویڈیو

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷

    حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کے لیے کرمانشاہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور زوردار نعرہ لگاتے ہوئے زبردست طریقے سے مظاہرہ کیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائیں گے

    رہبر انقلاب اسلامی شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائیں گے

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶

    رہبر انقلاب اسلامی تہران یونیورسٹی میں شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔

  • اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے اسرائیل نے بڑی غلطی کی اب جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگی: عزالدین قسام

    اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے اسرائیل نے بڑی غلطی کی اب جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگی: عزالدین قسام

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶

    حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کہا ہے کہ دشمن نے اپنے اندازے میں غلطی کی ہے اور اب یہ جنگ نئے مراحل میں داخل ہوگی۔

  • حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان کا شدید رد عمل

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان کا شدید رد عمل

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵

    پاکستان کے دفتر وزارت خارجہ نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کی ہے۔

  • اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر عالمی ردعمل

    اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر عالمی ردعمل

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶

    فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ کی تہران میں ہوئی شہادت پر عالمی ردعمل سامنے آیا ہے۔

  • حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کون تھے؟

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کون تھے؟

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲

    شہید اسماعیل ہنیہ نے اپنی پوری زندگی صیہونی قبضے کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے گزاری اور آخرکار انھوں نے اپنی دیرینہ آرزو شہادت کو پا لیا۔

  • حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۰

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔

  • آج اسلام کا سب سے بلند پرچم ملت فلسطین اور غزہ کے عوام کے ہاتھ میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    آج اسلام کا سب سے بلند پرچم ملت فلسطین اور غزہ کے عوام کے ہاتھ میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸

    رہبر انقلاب اسلامی ایران نے غزہ کے مظلوم عوام کی بے مثال استقامت اور مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلام کا سب سے بلند پرچم فلسطینی قوم اور غزہ کے عوام کے ہاتھ میں ہے۔

  • صیہونیوں کے گھناؤنے جرائم کے مقابلے فلسطینی عوام اور مجاہدین کی شدید مزاحمت قابل فخر: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

    صیہونیوں کے گھناؤنے جرائم کے مقابلے فلسطینی عوام اور مجاہدین کی شدید مزاحمت قابل فخر: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷

    ایران کے نئے صدر نے صیہونیوں کے گھناؤنے جرائم کے مقابلے میں فلسطینی عوام اور مجاہدین کی شدید مزاحمت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

    عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

    ۶ minutes ago
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS