-
جنگ بندی کے بغیر قیدیوں کا تبادلہ ممکن نہیں ہے، حماس
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶تحریک حماس کے ایک رہنما نے چالیس اسرائیلی قیدیوں کے عوض سات سو فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے سمجھوتے کے بارے میں کہا ہے کہ جنگ و جرائم اور محاصرہ جاری رہنے کی صورت میں قیدیوں کا تبادلہ انجام نہيں پائے گا۔
-
مذموم جرائم ہمارےعزم و ارادے اور آزادی کی جدوجہد میں کوئی خلل نہيں ڈال سکتے: حماس کا اعلان
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹تحریک حماس نے شفا اسپتال اور اس کے اطراف میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
حماس کی قید میں صیہونی جنگی قیدی کس طرح ہلاک ہوا؟
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱غزہ ميں دواؤں کے فقدان کے نتیجے میں ایک صیہونی جنگی قیدی ہلاک ہوگیا ۔
-
صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، صیہونیوں کو بھاری نقصان
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳القسام بریگيڈ نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
حماس کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا اب پوری دنیا یہ سمجھ رہی ہے کہ نیتن یاہو کا آخری وقت قریب ہے اور وہ اب صرف اپنی بقا کے لئے ہاتھ پیر مار رہے ہيں۔
-
ایران، حماس، حزب اللہ اور انصاراللہ ہیرو ہیں: سعودی عہدیدار
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶سعودی عرب کے ایک عہدیدار نے صیہونی حکومت کے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس، حزب اللہ، انصاراللہ اور ایران ہیرو سمجھے جاتے ہیں۔
-
الشفا اسپتال سے تحریک استقامت کے رہنماؤں کی گرفتاری کی خبر من گھڑت ہے: حماس
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹فلسطین کی تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ اس نے الشفا اسپتال سے تحریک استقامت کے درجنوں رہنماؤں کو گرفتار کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶غرب اردن میں گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
قیدیوں کے تبادلے پر زور، حماس کے سیاسی دفتر کے رکن محمد نزال
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹حماس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جنگی قیدیوں کو یونہی رہا نہیں کیا جائے گا۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس سے مذاکرات کی منظوری
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰صیہونی حکومت ، حماس کے ساتھ مذاکرات کے لئے اپنا ایک وفد قطر بھیجنے پر تیار ہوگئی ہے۔