-
غزہ پراسرائیلی حملے امریکی ایما پر ہورہے ہیں ، نتن یاہو
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۰صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ غزہ اور اس کے اطراف کے علاقوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں امریکا کی حمایت حاصل رہی ہے
-
امریکی موقف پر انصاراللہ کی کڑی نکتہ چینی
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ اسے اندرون ملکی سیاسی کردار کی ادائیگی کے لیے امریکی حمایت کی کوئی ضرورت نہیں۔
-
سعودی ولیعہد کے اقدامات پر امریکی حمایت کا اعلان
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۶امریکی وزیر خزانہ نے کرپشن کے بہانے سعودی شہزادوں کی گرفتاری سے متعلق اس ملک کے ولیعہد کے اقدامات پر واشنگٹن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیا کے پچیس سابق وزرائے خارجہ کی ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳دنیا کے مختلف ممالک کے پچیس سابق وزرائے خارجہ نے امریکی کانگریس کے نام خط لکھ کر ایٹمی سمجھوتے کو برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے
-
ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کی حمایت
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۶یورپی یونین نے ایٹمی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے جبکہ فرانس کے صدر میکرون اور برطانوی دارالامرا نے بھی ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
وینیز ویلا میں امریکہ مخالف ریلیاں
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳وینیزویلا کے عوام نے فوجی حملے کی امریکی دھکیوں کے خلاف زبردست مظاہرے کیے ہیں۔
-
نیویارک میں فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۹نیویارک کے عوام نے فلسطینی قیدیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
غزہ کانفرنس میں فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے غزہ میں منعقدہ کانفرنس میں قیدیوں کی حمایت اور فلسطین کے قومی اصولوں کی پابندی پر تاکید کی گئی ہے۔
-
بحرین کے مذہبی رہنما کے لئے ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان کی حمایت کا اعلان
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں، شیعیان بحرین کے قائد آیت شیخ اللہ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ نے سعودی جارحیت کی حمایت میں اضافہ کردیا
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت کی حمایت بڑھا دی ہے۔