-
بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴بحرینی عوام نے ایک بار پھر مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان اور انھیں فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف یورپی یونین، روس اور چین کا متحدہ موقف
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۱فرانس کی وزارت خزانہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے موقف کے مقابلے میں یورپ کے متحدہ موقف کا مطالبہ کیا ہے-
-
غزہ پراسرائیلی حملے امریکی ایما پر ہورہے ہیں ، نتن یاہو
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ غزہ اور اس کے اطراف کے علاقوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں امریکا کی حمایت حاصل رہی ہے
-
امریکی موقف پر انصاراللہ کی کڑی نکتہ چینی
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ اسے اندرون ملکی سیاسی کردار کی ادائیگی کے لیے امریکی حمایت کی کوئی ضرورت نہیں۔
-
سعودی ولیعہد کے اقدامات پر امریکی حمایت کا اعلان
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶امریکی وزیر خزانہ نے کرپشن کے بہانے سعودی شہزادوں کی گرفتاری سے متعلق اس ملک کے ولیعہد کے اقدامات پر واشنگٹن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیا کے پچیس سابق وزرائے خارجہ کی ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳دنیا کے مختلف ممالک کے پچیس سابق وزرائے خارجہ نے امریکی کانگریس کے نام خط لکھ کر ایٹمی سمجھوتے کو برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے
-
ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کی حمایت
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶یورپی یونین نے ایٹمی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے جبکہ فرانس کے صدر میکرون اور برطانوی دارالامرا نے بھی ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
وینیز ویلا میں امریکہ مخالف ریلیاں
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳وینیزویلا کے عوام نے فوجی حملے کی امریکی دھکیوں کے خلاف زبردست مظاہرے کیے ہیں۔
-
نیویارک میں فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹نیویارک کے عوام نے فلسطینی قیدیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
غزہ کانفرنس میں فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے غزہ میں منعقدہ کانفرنس میں قیدیوں کی حمایت اور فلسطین کے قومی اصولوں کی پابندی پر تاکید کی گئی ہے۔