-
شام پر غاصب صیہونی حکومت کا فضائی حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں ایک شامی فوجی جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔
-
شام: حمص پر صیہونیوں کا میزائل حملہ، 6 فوجی زخمی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴شام کے صوبے حمص کے ٹی فور ہوائی اڈے پر غاصب صیہونی حکومت کے میزائل حملے میں کم از کم چھے فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
شام میں داعش کے ایک اڈے میں نیٹو کے ہتھیاروں کا انکشاف
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷شامی فوج نے شہر حمص میں چار داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے ہتھیاروں کے ایک گودام کا انکشاف کیا ہے جہاں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔
-
حمص کے ٹی فور ھوائی اڈے پر میزائلی حملے
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷شامی ذرائع ابلاغ نے صوبہ حمص کے ٹی فور ہوائی اڈے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام کی تیل اور گیس کی تنصیبات پر دہشت گردوں کا حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے حمص میں ایک آئیل ریفائنری اور الریان گیس اسٹیشن پر حملہ کیا ہے ۔
-
شام کے صوبہ حمص دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۹شامی فوج نے شمال مغربی صوبے حماہ سے داعش دہشت گردوں کا مکمل صفایا کر دیا۔
-
شام، حمص میں شامی فوج کی پیش قدمی
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۵شامی فوج نے صوبے حمص کے مضافاتی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے الصفوانیہ، المکرمیہ، رسم سوید، رجم الشارہ اور جورت نزال نامی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
شمالی شام میں فوج کی پیشقدمی
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۳شام کی فوج نے مشرقی حماہ میں اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئےچھے دیہات اور قصبے داعش کے قبضے سے آزاد کرا لئے ہیں
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۰شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مشرقی حمص میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔
-
شمال مشرقی حمص میں داعش کا محاصرہ تنگ
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۹شامی فوج اور اس کی اتحادی قوتوں نے، مغربی صوبے حمص کے شمال مشرقی نواحی علاقے میں، دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کا محاصرہ کرلیا ہے۔