• واقعۂ طبس، شیطانِ بزرگ کو قدرت کا زوردار طمانچہ

    واقعۂ طبس، شیطانِ بزرگ کو قدرت کا زوردار طمانچہ

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵

    اب سے چالیس برس قبل امریکہ نے ایران پر فوجی چڑھائی کرنےکی کوشش کی جس میں اسے بری طرح ناکامی ہوئی اور نتیجتاً ساری دنیا میں اسے خفت و رسوائی مول لینی پڑی۔

  • ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو

    ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹیلائٹ بدھ کے روز خلا میں روانہ کیا جو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ نور نامی دفاعی سیٹلائٹ کو خلا میں پہنچانے کے لیے دو مرحلے والے قاصد نامی راکٹ کا استعمال کیا گیا جس نے سیٹیلائٹ کو چار سو پچیس کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا۔

  • ایران کا تعمیر کردہ خوبصورت ڈیم۔ ویڈیو

    ایران کا تعمیر کردہ خوبصورت ڈیم۔ ویڈیو

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱

    ایران؛ صوبۂ مازندران میں ملکی انجینئروں کے ہاتھوں تعمیر ہونے والا شہید رجائی نام سے موسوم خوبصورت ڈیم جسے دیکھنے کے لئے لوگ دور دور سے یہاں آتے ہیں۔ اس صوبے کے مرکز یعنی ساری سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر سرسبز و شاداب پہاڑوں کے درمیان بنے اس ڈیم کا کل رقبہ پانچ سو بیس ایکڑ میں پھیلا ہوا ہے اور اسکی لمبائی 427 میٹر ہے۔

  • عید بعثت اور نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب کا سالانہ خطاب

    عید بعثت اور نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب کا سالانہ خطاب

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷

    نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم بعثت اور نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز ایرانی عوام سے خطاب فرمایا۔ (نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2020)

  •  رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز کی مناسبت پر ویڈیو پیغام

    رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز کی مناسبت پر ویڈیو پیغام

    Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2020

  • جوانوں کو میدان میں اُتارنا چاہیے

    جوانوں کو میدان میں اُتارنا چاہیے

    Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷

    ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جوانوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ جوانوں پر اعتماد سے کیا مُراد ہے؟

  • مذاکرات یا مبارزہ؟ | صدی کی ڈیل

    مذاکرات یا مبارزہ؟ | صدی کی ڈیل

    Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵

    ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖفظہ اللہ کے بین الاقوامی اُمور میں مشاور جناب علی اکبر ولایتی مسئلہ فلسطین کے اور مذاکرات اور مبارزے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟

  • شہید ابو مہدی مہندس کا وصّیت نامہ

    شہید ابو مہدی مہندس کا وصّیت نامہ

    Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۹

    شہید ابو مہدی المہندس ؒ کی وصیت پر مشتمل ان کا یہ ویڈیو پیغام ؛ \"ازواجِ رسول ؐ پر سلام ،تولیّٰ و تبرّا کی حقیقت ، اپنے یونیورسٹی دَور اور اس کے بعد کے ساتھیوں کے ذکر ، اپنے قیام کے اہداف ، دین شناسی کی اہمیت اور ولی امر مسلمین کی اطاعت\" جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے ۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

  • شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کو کھدیڑا ۔ ویڈیو

    شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کو کھدیڑا ۔ ویڈیو

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱

    شمال مشرقی شام کے خربہ عمو علاقے میں شامی عوام اور وہاں سے گزر رہے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے ایک کاروان کے درمیان ٹکراؤ ہوا۔ اس موقع پر شامی عوام نے امریکی دہشتگردوں کو اپنے علاقے سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا تاہم امریکی دہشتگردوں کی کاروائی میں ایک شامی باشندہ مارا گیا جبکہ ایک شدید طور پر زخمی ہو گیا۔

  • ترانہ -

    ترانہ - " بہمن کی لمحہ لمحہ کی یادیں "

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰

    انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایران کے مشہور انقلابی سنگر (ترانہ خواں ) حامد زمانی کا پڑھا ہوا ترانہ اردو ترجمے کے ساتھ