• خانہ کعبہ کو چھونے پر پابندی عائد

    خانہ کعبہ کو چھونے پر پابندی عائد

    Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱

    سعودی عرب میں نئے قواعد وضوابط کے تحت طواف کے دوران خانہ کعبہ کو چھونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

  • خانہ خدا کی چھت کیسے صاف ہوتی ہے؟

    خانہ خدا کی چھت کیسے صاف ہوتی ہے؟

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸

    خانہ کعبہ کے ٹکنالوجی اور سروس امور کے معاون محمد بن مصلح الجباری کا کہنا ہے کہ خانہ خدا کی صفائی کئی مرحلوں میں انجام پاتی ہے۔

  • عطرِ خانۂ خدا ۔ ویڈیو

    عطرِ خانۂ خدا ۔ ویڈیو

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸

    خانہ کعبہ کو ہر روز خاص قیمتی اور نفیس عطر کے ذریعے سے معطر کیا جاتا ہے۔

  • طوافِ کعبہ کا منفرد ٹائم لیپس

    طوافِ کعبہ کا منفرد ٹائم لیپس

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶

    کورونا کے ہوتے ہوئے اس سال جو حج منعقد کیا گیا اُس میں ایک رپورٹ کے مطابق کل ۱۰ ہزار فرزندان توحید حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اس سال حج کے دوران کچھ ایسی تصاویر کیمرے میں قید ہوئیں جنکی تکرار شاید دوبارہ ممکن نہ ہو۔ ان ہی میں سے ایک وہ ویڈیو ہے جو طواف خانہ خدا کے موقع پر کیمرے میں قید ہوئی۔

  • غلافِ خانۂ خدا تبدیل کر دیا گیا۔ ویڈیو

    غلافِ خانۂ خدا تبدیل کر دیا گیا۔ ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷

    گزشتہ روز ہر سال کی قدیم روایت کے تحت حج کے موقع پر سرزمین وحی، مکۂ مکرمہ میں واقع خانۂ خدا، خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا۔

  • غلاف کعبہ تبدیل ہو گیا

    غلاف کعبہ تبدیل ہو گیا

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲

    حج بیت اللہ کے موقع ایک تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا

  • مناسک حج کا آغاز حجاج کرام خدا سے راز و نیاز میں مشغول

    مناسک حج کا آغاز حجاج کرام خدا سے راز و نیاز میں مشغول

    Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵

    مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔

  • حج کے موقع پر خانہ خدا کو سنیٹائز کرنا+ ویڈیو

    حج کے موقع پر خانہ خدا کو سنیٹائز کرنا+ ویڈیو

    Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴

    ذی الحجہ مہینے میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا مناسک حج بجا لا  رہے ہیں۔

  • کورونا کے بعد خانہ کعبہ کا پہلا طواف۔ ویڈیو

    کورونا کے بعد خانہ کعبہ کا پہلا طواف۔ ویڈیو

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶

    فرزندان توحید نے کورونا وائرس کے سبب مسجد الحرام کو بند کر دئے جانے کے بعد پہلی مرتبہ گزشتہ شب خانہ کعبہ کا طواف انجام دیا۔ اس طواف میں سماجی دوری یا سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھا گیا۔