-
خلابازوں کی دلچسپ سرگرمیاں۔ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰ویڈیو میں چینی خلابازوں کے دلچسپ معمولات زندگی کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں وہ بڑے انوکھے انداز میں اپنے روزمرہ کے مختلف امور انجام دے رہے ہیں۔ خلا میں قوت جاذبہ کے فقدان کے باعث خلابازوں کو اپنا توازن برقرار رکھنے کے لئے خاص چیلنجوں کا سامنا ہوتا ہے۔
-
خلاء میں روس کے سٹیلائٹ تباہ کرنے سے امریکہ چراغ پا ہو گیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲امریکی وزارت خارجہ نے روس کی طرف سے خلاء میں سٹیلائٹ کو مار گرانے والے میزائیل ٹیسٹ کی مذمت کی ہے۔
-
مریخ پر چینی خلائی گاڑی کا سفر جاری
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱چین کی خلائی گاڑی نے تین ماہ کے دوران آٹھ سو میٹر کا سفر طے کیا ہے۔
-
ایرو اسپیس نیشنل پارک، ایرانی ساخت کے آلات حرب کا شاندار مجموعہ۔ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایرو اسپیش نیشنل پارک جہاں ایرانی ساخت کے مختلف اور جدید ترین جنگی وسائل اور آلات حرب سے یکجا آشنا ہوا جا سکتا ہے۔ ایرانی و غیر ایرانی سیاحوں کے درمیان اس پارک کو خاصی مقبولیت حاصل ہے۔
-
ایرانی ٹیلی اسکوپ بھی منظر عام پر آگیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸ایران ٹیلی اسکوپ بنانے والے دنیا کے دس ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا۔
-
ایران کے دو خلائی سیارچے، روانگی کے لیے تیار
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵ایران کے وزیر ٹیلی مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے خلائی سیارچوں کی ناکامی سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔