SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خلیج فارس

  •  ٹرمپ کے موقف میں غیر متوقع طور پر تبدیلی کا امکان: نیویارک ٹائمز

    ٹرمپ کے موقف میں غیر متوقع طور پر تبدیلی کا امکان: نیویارک ٹائمز

    Mar ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۱

    امریکی اخبار نے لکھا ہے کہ ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں اچانک اپنا موقف بدل سکتے ہيں۔

  • روس نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد کا مسودہ سلامتی کونسل میں پیش کردیا۔

    روس نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد کا مسودہ سلامتی کونسل میں پیش کردیا۔

    Mar ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۸

     روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد کا مسودہ پیش کیا ہے جس میں تمام فریقوں سے جنگ بند کرنے اور مذاکرات کی میز پر واپس آنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے قائد کے انتخاب پر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا ردعمل

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے قائد کے انتخاب پر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا ردعمل

    Mar ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۳

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے قائد کے طور پر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے انتخاب پر پہلے ردعمل میں اپنے حالیہ مداخلت پسندانہ بیانات کے باوجود اس بابت اظہار خیال کرنے سے گریز کیا۔ 

  • آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی رہبری کے آغاز کے ساتھ ہی آپریشن وعدہ صادق4 کی 30 ویں لہر

    آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی رہبری کے آغاز کے ساتھ ہی آپریشن وعدہ صادق4 کی 30 ویں لہر

    Mar ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۰

     آپریشن وعدہ صادق4 کی تیسویں لہر میں مقبوضہ فلسطین  کے شمال میں صیہونی حکومت کے مراکز اور علاقے میں امریکی دہشت گردوں کے اڈوں کو نشانہ بنایا گیا

  • بقائی: ایران پر پڑوسی ملکوں کی قلمرو سے میزائل حملے ہورہے ہیں

    بقائی: ایران پر پڑوسی ملکوں کی قلمرو سے میزائل حملے ہورہے ہیں

    Mar ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴

      ترجمان دفتر خارجہ اسماعیل  بقائی  نے ایکس پر نئی پوسٹ میں لکھاہے کہ امریکی جارحین پڑوسی ملکوں کے اندر سے ایران کے رہائشی علاقوں پر حملے کررہے ہیں

  • آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای ، اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر بن گئے

    آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای ، اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر بن گئے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس خبرگان نے آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کو تیسرے رہبر کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔

  • ایران کو یقینا فتح ہوگی، امریکا کے 2 فوجی اڈوں میں 113  ہلاک ہوئے ہیں  روس کے فوجی ماہر کا انٹرویو

    ایران کو یقینا فتح ہوگی، امریکا کے 2 فوجی اڈوں میں 113  ہلاک ہوئے ہیں  روس کے فوجی ماہر کا انٹرویو

    Mar ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۶

       روس کے ایک فوجی ماہر نے امریکا اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں ایران کی فتح کو یقینی قرار دیا ہے

  • قالیباف: نتین یاہو کے توہمات امریکا،  علاقے  اور دنیا کے مفادات کو جلاکر رکھ دیں گے

    قالیباف: نتین یاہو کے توہمات امریکا،  علاقے  اور دنیا کے مفادات کو جلاکر رکھ دیں گے

    Mar ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۸

      ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے کہا ہے جنگ جاری رہی  تو  نتن یاہو کے  توہمات، امریکا، علاقے  اور پوری دنیا کے مفادات جلا کر رکھ دیں گے

  • پزشکیان: دشمن کو ملک کی سرزمین کے ایک بالشت پر بھی قبضہ کی اجازت نہیں دیں گے

    پزشکیان: دشمن کو ملک کی سرزمین کے ایک بالشت پر بھی قبضہ کی اجازت نہیں دیں گے

    Mar ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن نے میری  باتوں سے غلط مطلب نکا لا ہے، وہ ہمارے پڑوسیوں کو ہم سے لڑانا چاہتا ہے لیکن ہم اپنی ملک کی ایک بالشت زمین پر بھی قبضہ نہیں ہونے دیں گے

  • ایروانی: ہماری کارروائیوں میں ہدف صرف وہ اڈے اور مراکز ہیں جہاں سے جارحیت کی جاتی ہے

    ایروانی: ہماری کارروائیوں میں ہدف صرف وہ اڈے اور مراکز ہیں جہاں سے جارحیت کی جاتی ہے

    Mar ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۰

    ​​​​​​​  اقوام متحدہ میں اسلامی  جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے اقوام  متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے مکتوب میں وضاحت کی ہے کہ ایران کی دفاعی  کارروائیوں میں صرف  ان اڈوں  اور مراکز کو نشانہ بنایا جارہا ہے جن کا شمارایرانی عوام کے خلاف جارحیت کے مبدا میں ہوتا ہے

Show More

خاص خبریں

  • بقائی: ایران پر پڑوسی ملکوں کی قلمرو سے میزائل حملے ہورہے ہیں
    بقائی: ایران پر پڑوسی ملکوں کی قلمرو سے میزائل حملے ہورہے ہیں
    ۹ hours ago
  • ٹرمپ کے موقف میں غیر متوقع طور پر تبدیلی کا امکان: نیویارک ٹائمز
  • روس نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد کا مسودہ سلامتی کونسل میں پیش کردیا۔
  • اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے قائد کے انتخاب پر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا ردعمل
  • آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی رہبری کے آغاز کے ساتھ ہی آپریشن وعدہ صادق4 کی 30 ویں لہر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS