-
ایٹمی معاہدے سے نکل کر امریکہ مزید محفوظ ہوا ہے: پمپئو کا دعوی
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے باہر نکلنے سے امریکہ اور زیادہ محفوظ ہوا ہے۔
-
پھلوں اور سبزیوں کی پہلی کھیپ، ایران سے کویت کے لئے روانہ
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳جنوبی ایران کے صوبہ بوشہر کی دیّر بندرگاہ کے کسٹم آفیسر نے بتایا ہے کہ اس بندرگاہ سے کویت کے لئے چار سو پچاس ٹن پھل اور سبزیوں کی پہلی کھیپ برآمد کی گئی ہے۔
-
امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن و اماں قائم ہو جائے: سپاہ
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا مغربی ایشیا کے علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے اور جنگ بھڑکانے کی کوشش کررہا ہے۔
-
امریکا کے اشتعال انگیز اقدامات کی بابت انتباه
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اور جزیرہ نمائے عرب کے درمیان آبی گذرگاہ کا نام خلیج فارس ہے: اقوام متحدہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر نے خلیج فارس کے قومی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹریٹ سے ایک دستاویز جاری کی جس میں اس تنظیم کی دستاویزات، اشاعتوں اور بیانات میں خلیج فارس کے پورے نام کے استعمال کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا اموات کی شرح بڑھی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس درمیان ہندوستانی حکومت نے خلیج فارس کے ملکوں میں مقیم ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔
-
خلیج فارس کے ممالک علاقے میں امن قائم کر سکتے ہیں: ایران
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا اور علاقے کے ممالک خلیج فارس کی سیکورٹی کو یقینی بنانے اور اغیار کو نکال باہر نکالنے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
خلیج فارس میں جماران بحری جہاز پر قومی پرچم لہرایا گیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸خلیج فارس کے قومی دن کے موقع پر ایران کے جماران بحری جہاز پر اسلامی جمہوریہ ایران کا قومی پرچم لہرایا گیا۔
-
ایران میں خلیج فارس کا قومی دن+ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲ایران میں 10 اردیبہشت یعنی 29 اپریل کو خلیج فارس کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے کہ جس دن سولہ سو باسٹھ عیسوی میں جنوبی ایران سے پرتگالی سامراج کو نکال باہر کر کے ایرانی سرحدوں سے اس کا خاتمہ کر دیا گیا۔
-
امریکہ خلیج فارس کو خلیح نیویارک نہ سمجھے، صدر مملکت کا انتباہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خلیج فارس کو ایرانی قوم سے مربوط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ یہ خلیج فارس ہے کوئی خلیج نیویارک یا خلیج واشنگٹن نہیں۔