-
خلیج فارس ہمیشہ خلیج فارس رہے گا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰ایران میں 10 اردیبہشت یعنی 29 اپریل کو خلیج فارس کے قومی دن کے طور پر منایا جاتاہے۔
-
خلیج فارس کو بد امن نہیں ہونے دیں گے: سپاہ پاسداران
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ہر قسم کی امریکی مہم جوئی اور تخریبی اقدامات کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔
-
علاقے میں موجود بیرونی قوتوں کو ایران کا انتباه
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
خلیج فارس میں ایران اور امریکہ آمنے سامنے! ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸ایک ہفتے قبل ۱۲ اپریل کو خلیج فارس میں ایران کی سپاہ پاسداران کے جوانوں اور امریکی دہشتگردوں کا آمنا سامنا ہوا۔
-
سپاہ کے جوان نے امریکہ کو آنکھیں دکھائیں ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰دو روز قبل خلیج فارس میں امریکی جنگی بیڑوں کو ایران کی سپاہ پاسداران کے جوانوں نے اپنے حصار میں لے کر ان میں سوار دہشتگردوں کو یہ واضح پیغام دے دیا کہ یہ علاقہ ایران کی نگرانی میں ہے اور وہ یہاں سے گزرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ وہ دن بیت گئے جب امریکی اپنی من مانیاں کرتے ہوئے دنیا والوں پر اپنا رعب جماتے تھے۔
-
جواد ظریف نے دیا امریکی سینٹکام کا جواب
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی دہشتگردی کی تنظیم سینٹکام کے اس دعوے پر کہ ایران کی جنگی کشتیاں خلیج فارس میں موجود امریکہ کے جنگی بحری جہازوں سے قریب ہوئی ہیں رد عمل دکھاتے ہوئے اپنی ٹوئیٹ کے آخر میں جسے دو سال قبل تحریر کیا تھا سالانہ یاد آوری کی عبارت کا اس میں اضافہ کیا۔
-
خلیج فارس میں بیگانہ افواج کی موجودگی خطرناک: روس
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸روس نے خلیج فارس میں بیرونی طاقتوں کی فوجی موجودگی کے سنگین نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی جانب سے خلیج فارس کا نام مسخ کئے جانے پر ایران کی تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کی جانب سے خلیج فارس کا نام مسخ کئے جانے پر تنقید کی.
-
فرانسیسی صدر کو ایران کا منہ توڑ جواب
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی صدر کے توہین آمیز اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے جعلی ناموں کے استعمال سے حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔
-
ایران کے جنوب میں جو خلیج ہے اس کا صرف ایک ہی نام ہے خلیج فارس : موسوی
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنی ٹوئٹ میں فرانسیسی صدر کے توہیں آمیز اقدام پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔