-
امریکی ڈرون نے 4 میل تک ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ایران نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون طیارے نے 4 میل تک ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔
-
خلیج فارس میں امریکہ کی فضائی جارحیت پر ایران کا ٹھوس جواب
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷اپنی سرزمین، سرحدوں نیز فضائی حدود کا تحفظ کرنا ہر ملک کا مسلمہ حق ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران نے اس سلسلے میں خلیج فارس کے علاقے میں امریکہ کے جارح ڈرون طیارے کو مار گراکر یہ ثابت کردیا ہےکہ اپنی سرحدوں کے تحفظ میں اسے کوئی باک نہیں ہے-
-
اقوام متحدہ کی ایران و امریکہ سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری نے ایران و امریکہ سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
بحیرہ عمان میں آئل ٹینکروں پر حملوں کی آزادانہ تحقیقات ہوں: اقوام متحدہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷اقوام متحدہ نے بحیرہ عمان میں دوآئل ٹینکروں پر حملوں کے حقائق جاننے اور ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے آزادانہ تحقیقات پر زور دیا ہے ۔
-
ایران خلیج فارس کے ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خلیج فارس کے تمام ملکوں کے ساتھ دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر مذاکرات کے لئے ہمیشہ آمادہ رہا ہے۔
-
ایران-جاپان تعلقات مضبوط اور تاریخی
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳جاپان میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شنزو ابے کا آئندہ دورہ تہران دونوں ملکوں کے قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا
-
ایران کا خفیہ ہتھیار جس نے ٹرمپ کی بولتی بند کر دی
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶لبنان کے اخبار البنا نے لکھا ہے کہ ایرانیوں کا مقامی سطح پر بنا ایک ہتھیار ہے جس کی وجہ سے ٹرمپ کو عقل آ گئی اور انہوں نے ایران کے خلاف بیان بازی بند کر دی ۔
-
مسلح افواج ہرطرح کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئےآمادہ ہیں، میجر جنرل موسوی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۴ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے مقابلے میں پوری توانائی کے ساتھ مکمل طور پر آمادہ ہیں۔
-
ایران کی استقامت و پائیداری اور امریکہ کی پسپائی
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳امریکی طیارہ بردار بحری بیڑہ خلیج فارس میں داخل نہیں ہوگا۔