-
خلیج فارس تعاون کونسل اور امریکہ کا سربراہی اجلاس
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۸خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں تشکیل پایا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کی امریکہ سے توقعات
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۸سعودی عرب کے وزیر دفاع اور ولیعہد کے جانشین محمد بن سلمان نے ریاض میں امریکی وزیر جنگ ایشٹن کارٹر کے ساتھ ملاقات میں ایران سمیت مختلف مسائل کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
امریکہ اور خلیج فارس تعاون کونسل کے درمیان تعاون
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۴امریکہ اور خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ملکوں نے میزائل دفاعی سسٹم کی تنصیب اور اسپیشل فورس کی تشکیل پر اتفاق کر لیا۔
-
علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس مذاکرات شروع
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳ایران کی گیس برآمد کرنے والی کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر علی رضا کاملی نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس کے بارے میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
مقابل فریق ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عملدرآمد کرے، آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۳تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر فریق مقابل کی طرف سے مکمل پابندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور عمان کی اسٹریٹیجک کمیٹی کا چوتھا اجلاس
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۸ایران اور عمان کی اسٹریٹیجک کمیٹی کا چوتھا اجلاس دونوں ملکوں کے نائب وزرائے خارجہ کی صدارت میں تہران میں منعقد ہوا۔
-
ایران عمان مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۸ایران اور عمان نے مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان پر ایران کا رد عمل
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں تین جزیرے ابوموسی، تنب بزرگ اور تنب کوچک ایران کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں۔
-
امریکی اسٹریٹیجی، ایران اور خلیج فارس کے ساحلی ممالک کے درمیان عدم اعتماد کا ماحول پیدا کرنا
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸امریکی وزیر جنگ نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک سے کہا ہے کہ وہ اپنی برّی افواج کی تقویت اور خصوصی فورسز کی تشکیل کے ساتھ ایران اور داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہو جائیں۔
-
امریکہ اور اس کے پٹھو ایرانوفوبیا میں مبتلا
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۲امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور خلیج فارس کے عرب ممالک بقول ان کے ایران کی عدم استحکام لانے والی پالیسیوں کا مقابلہ جاری رکھنے کے لئے باہمی تعاون کی ضرورت پر متفق ہیں۔