افغانستان میں طالبان نے اسپتالوں میں کام کرنے والی تمام خواتین سے کام پر واپس لوٹنے کی اپیل کی ہے۔
کابل ایئرپورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ اور بھگدڑ مچنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد پچیس ہوگئی ہے۔
افغان شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ مطالبات تسلیم ہونے کی شرط پر حکومت کی تشکیل میں طالبان کے ساتھ تعاون کریں گے۔
طالبان نے ایک نیوز کاسٹر کو اُس کے کام سے روک دیا جبکہ دوسری جانب کابل میں افغان خواتین نے اکٹھا ہو کر اپنے حقوق کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
سحر نیوز رپورٹ
طالبان کے خلاف امریکہ کے فضائی حملوں میں ایک اسکول اور کلینک تباہ ہو گیا اور 20 عام شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے اس کونسل کے خصوصی اجلاس میں افغانستان میں جاری تشدد کی مذمت کی اور موجودہ مسئلے کے حل کے لئے ایک سیاسی سمجھوتے کے حصول پر زور دیا۔
ہندوستان کی حکومت نے یکم اگست کو 'مسلم خواتین کے حقوق کے دن' کے طور پر منائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
روونگ کی ایرانی کھلاڑی نازنین ملائی ٹوکیو اولمپک کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔
کراچی میں پہلی بار خاتون ٹریفک پولیس اہلکاروں کو سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا۔