یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جارح ملکوں کو یمن کے لئے ایندھن کے حامل جہازوں کو چھوڑنے کا پابند بنائے۔
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ریمون جیل پر دھاوا بول کر وہاں موجود فلسطینی قیدیوں کو بے سبب زد و کوب کیا ہے۔
180 بچوں سمیت 572 تارکین وطن کو اٹلی نے اپنے ساحلی شہر اوگسٹا میں اترنے کی اجازت دیدی۔
افغانستان میں بڑھتی ہوئي کشیدگی اور خطرات کے پیش نظر مسلح افغان خواتین طالبان کیخلاف سڑکوں پر آگئیں۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کو ایران کے مسافر بردار طیارے کو میزائل حملے کا نشانہ بنانے جیسے وحشیانہ جرم کا بہرحال جواب دینا ہو گا۔
افغانستان میں طالبان کی بڑھتی شرارتوں کے بعد انہیں لگام دینے کے لئے جہاں عوام اسلحہ لے کر میدان میں آگئے ہیں وہیں اطلاعات ہیں کہ بہت سی خواتین نے بھی اسلحہ اٹھا کر طالبان کا مقابلہ کرنے کے لئے کمر کس لی ہے۔
ایران کی خاتون شوٹر آرمینا صادقیان کروویشیا میں جاری شوٹنگ ورلڈ کپ میں سونے کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔
ایران کی وومن ٹیم نے کروایشیا میں جاری رائفل شوٹنگ کے عالمی مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
افغانستان کے صوبہ قندھار میں ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں
سحر نیوز رپورٹ