-
افغان خفیہ ایجنسی کے دفتر کے قریب خودکش حملہ، تین ہلاک
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹افغان خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) کے دفتر کے قریب خودکش حملہ ہوا ہے جس میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
افغانستان، خود کش دھماکے میں 8 افراد جاں بحق
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
افغانستان: 40 طالبان اور5 عام شہری ہلاک
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند ميں طالبان کے حملے ميں کم از کم پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
-
افغانستان: صوبہ ننگرہار میں خود کش بم دھماکہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۳افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک خودکش بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
عدن میں خود کش حملے میں مارے جانے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۴یمن کے عدن شہر میں خود کش حملے میں مارے جانے والوں کی تعداد اکہتر ہوگئی ہے۔