-
افغانستان میں داعش کی بڑھتی طاقت سے تشویش
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ دہشت گرد گروہ خطے کے لیے بھی خطرناک ہے۔
-
شام کا الھول کیمپ پورے علاقے کے لئے خطرہ ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ الھول کیمپ عراق اور پورے خطے کے لیے حقیقی خطرہ ہے۔
-
شام میں امریکہ کا ڈرٹی گیم، داعش بنا آلہ کار
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱روس کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے شام کے التنف میں داعش کو دوبارہ سرگرم اور زندہ کر دیا ہے۔
-
کیا عراق میں اب بھی داعش کا خطرہ برقرار ہے؟
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵عراق دہشت گرد گروہ داعش کو اب کوئی خطرہ نہیں سمجھتا ہے۔
-
شام میں داعش کا سرغنہ فوجی آپریشن میں ہلاک
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵محمد الیاد عبد الرزاق نامی داعش کا مقامی سرغنہ جو دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھا، درعا میں کوئیک رسپانس فورس کے ایک آپریشن میں مارا گیا۔
-
عراق، داعش کے خلاف فوج کا وسیع آپریشن کامیاب، 10 سرغنے ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۶عراقی فضائیہ کی مدد سے عراقی سیکورٹی فورسز نے صلاح الدین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے آٹھ سرغنہ ہلاک ہوئے۔
-
عراق میں داعش کی شکست کی پہلی سالگرہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴عراقی عوام نے پیر دس دسمبر کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مسلط کردہ داعش دہشت گرد گروہ سے آزادی کی پہلی سالگرہ کا جشن منایا ۔ داعش سے نجات کی پہلی سالگرہ پر انھوں نے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے اس فتوے کو بھی یاد کیا جو عراق سے امریکا کے خطرناک منصوبے کے جڑ سے ختم ہونے کا باعث بنا
-
دہشت گردی کے خلاف اتحاد کے لیے جرمنی اور ترکی کے وزرائے دفاع کی درخواست
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۳ترکی کے شہر استنبول کے ایک سیاحتی علاقے میں دس جرمن شہریوں کی چند روز قبل ہلاکت کے بعد ترکی اور جرمنی کے وزرائے دفاع نے دہشت گردی کے خلاف اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی مخالفت
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۹عراق کے وزیراعظم نے اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
شام کا بحران ایک سال سے کم عرصے میں حل ہو سکتا ہے: شام کے صدر بشار اسد
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر باہر سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت بند کر دی جائے تو شام کا بحران ایک سال سے کم عرصے میں حل ہو سکتا ہے۔