شام کی فوج نے صوبہ حمص کے بعض حصوں پر اپنا کنٹرول قائم کر لیا ہے۔
شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کشیدگی میں کمی کے لئے دمشق نے محفوظ علاقوں کے قیام کے لئے روسی تجاویز کا خیرمقدم کیا ہے۔
شام نے کہا ہے کہ دمشق ایئرپورٹ پر ہونے والا حملہ جنگی جہازوں سے نہیں بلکہ میزائل سے کیا گیا ہے۔
شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی بدستور جاری ہے۔
شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشر ق میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا۔
شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے لئے پانی سپلائی کرنے والے اصل مرکز عین الفیجہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے
شامی فوج نے دمشق کے مشرق میں قاسمیہ نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔
شامی فوج نے صوبے قنیطرہ میں اپنے ایک ٹھکانے تک دوبارہ رسائی حاصل کرنے کے لئے جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
شام کے دارالحکومت دمشق کے شمال مغربی علاقے وادی بردی میں موجود مسلح دہشت گردوں اور حکومت شام کے درمیان جنگ بندی پر عمل در آمد شروع ہو گیا ہے۔
شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ نے دارالحکومت دمشق کے علاقے وادی بردی میں پانی کی سپلائی منقطع کر دی ہے۔