-
شام کے صوبۂ قنیطرہ میں غاصب اسرائیل کا ڈرون حملہ، کم سے کم 4 افراد شہید
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰شام کے صوبۂ قنیطرہ کے ایک شہر پر غاصب اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے کی خبر ملی ہے جس میں کم از کم چار افراد شہید ہو گئے ہیں۔
-
شام نے غاصب صیہونی حکومت کے حملے کو ناکام بنا دیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دمشق کے مضافات پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کا مقابلہ کیا ہے۔
-
دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیل کا حملہ، علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے: روس
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲روس نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
شام کے حلب ہوائی اڈے پر صیہونی فوج کا حملہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹صیہونی حکومت نے اتوار کی صبح ایک فضائی حملے میں شام کے صوبے حلب کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
آج سیاسی راہ حل کا موقع ہے، کل بہت دیر ہوجائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ملاقات کے دوران مذکورہ بات کہی۔
-
ایران نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کی
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴ایران نے دمشق کے مضافاتی علاقے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام؛ دمشق کے علاقے زینبیہ میں زور دار دھماکے، 35 افراد شہید و زخمی (ویڈیو)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸شام کے علاقے دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ میں زور دار دھماکوں کے نتیجے میں 35 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
دمشق پر ایک بار پھر صیہونیوں کے میزائلی حملے
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰صیہونی فضائیہ نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
چھے دن کے اندر شام پر صیہونی ٹولے کا چوتھا حملہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰غاصب صیہونی ٹولے نے ایک بار پھر شام کے دارالحکومت دمشق اور حمص شہر کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
گذشتہ رات دمشق پر کوئی فضائی حملہ نہیں ہوا: سیکورٹی عہدے دار
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲شام کے ایک سیکورٹی عہدے دار نے المزہ علاقے میں صیہونی فضائی حملے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔