-
ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت لیکن اس ملک کے کسان پریشان
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵ہندوستان کی صدر نے آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نئی حکومت کی آئندہ پانچ سالہ مدت کے لئے روڈ میپ پیش کیا۔
-
شمالی کوریا نے کیا ملٹی پل وار ہیڈز میزائل کا کامیاب تجربہ؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹شمالی کوریا نے ملٹی پل وار ہیڈز میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
-
پاکستان اور امریکہ آمنے سامنے، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سر سبز مقامات کو محض دیکھنا ہی دماغی صحت کو بہتر بناتا ہے، تحقیق
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی
-
امریکہ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸امریکی ریاست نوادا کے شہر لاس وگاس میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہالینڈ کے عوام نے غزہ کے ہزاروں شہید بچوں کی یاد میں انجام دیا ایک ایسا کام کہ دیکھتی رہ گئی دنیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹ہالینڈ کے عوام نے غزہ کے 16 ہزار شہید بچوں کی یاد میں ایک مشہور چوک میں 16 ہزار جوڑے رنگ برنگے جوتے اور کھلونے سجائے۔
-
امریکا کی خفیہ معلومات افشا کرنے والے جولیان اسانج جیل سے رہا
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو بیلمارش جیل سے رہائی مل گئی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴جامع ایٹمی معاہدے اور قرار داد بائیس اکتیس کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ایٹمی ڈپلومیسی پر زور دیا گیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہر ے جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱میڈیا ذرائع نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔