-
دوحہ مذاکرات کا مقصد جوہری معاہدے پر عمل در آمد ہے: جوزپ بورل
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ دوحہ مذاکرات کا مقصد جوہری معاہدے پر عمل در آمد کی زمین ہموار کرنا ہے۔
-
سمجھوتے کا دارو مدار امریکہ اور یورپی فریقوں کی سنجیدگی پر ہے : ایران
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲ایران کے وزیر خکرجہ نے اپنے دورہ ترکی میں اس ملک کے صدر رجب طیب اردوغان اور وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو سے ملاقات کی۔ ایران کے وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ شروع ہونے والے مذاکرات کے نئے سلسلے میں امریکہ اور تین یورپی ممالک حقیقت پسندی سے کام لیں گے۔