بطمان صوبے میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں 7 ترک فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
افغانستان میں انتخابی جلسے کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جب کہ 25 زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے صوبے فریاب میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
افغانستان کے ننگر ہار صوبے میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 68 ہو گئی ہے۔
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں خودکش حملے میں 32 افرادہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپورٹس کلب میں خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
شمال مشرقی نائیجریا میں دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہونے والے دھماکوں میں 26 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبے پکتیا میں گزشتہ روز مسجدامام زمان (عج) پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کے کرنول میں پتھر کی کان میں زوردار دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے 11 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔