-
پاکستان: اسٹاک ایکسچینج پرحملہ، 4 دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جسے سکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گروں کو ہلاک کردیا ہے ۔
-
اسکاٹ لینڈ میں چاقو سے حملہ، 3 افراد ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳اسکاٹ لینڈ میں خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ گلاسکو میں چاقو سے حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لندن پولیس نے چاقو حملے کو دہشت گردی قرار دیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵برطانوی پولیس نے ریڈنگ کاونٹی میں چاقو سے کیے جانے والے حملے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
وزیرستان میں سیکورٹی فورس پر دہشت گردوں کی فائرنگ، دو فوجی جاں بحق
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی و جنوبی وزیرستان کے قریب دہشتگردوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے پیر کی شب ڈرون اور توپوں کے گولوں سے غزہ پٹی پر حملہ کیا۔
-
افغان سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۷افغانستان کے صوبے غور میں ایک سیکورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں سات افراد مارے گئے۔
-
افغانستان میں کار بم دھماکہ، 47 جاں بحق و زخمی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱افغانستان کے صوبے غزنی میں ہونے والے دھماکے میں 47 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
طالبان کے حملے میں تین افغان پولیس اہلکار ہلاک
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵شمالی افغانستان میں ایک پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
یمن کے روزہ دار اور نہتے عربوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۳یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ رمضان المبارک میں بھی جاری ہے۔
-
امریکہ سے معاہدے کے بعد طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوا: رپورٹ
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۹افغانستان کے نیشنل انٹیلی جینس ڈائریکٹوریٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ معاہدے کے بعد سے ملک بھر میں طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے