-
جواد ظریف کا دورۂ عراق، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اتوار کو بغداد میں عراقی وزیر اعظم اور اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ الگ الگ ملاقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے حملے ناکام، 26 طالبان ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان کے مختلف علاقوں پر حملے کئے تاہم بھاری جانی نقصان ہونے کی وجہ سے انہیں شکست ہوئی۔
-
یورپی یونین کے فیصلے پر عراق کا احتجاج
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷عراق کی وزارت خارجہ نے یورپی یونین کے فیصلے پر ایک بار پھر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
افغانستان میں مسجد پر حملہ، 4 افراد جاں بحق
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰شمالی افغانستان میں ایک مسجد پر ہونے والے حملے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
شام، روسی اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم نے کئی ڈرون گرائے
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰شام میں روس کے حمیمیم فوجی مرکز کے اینٹی ایرکرافٹ سسٹم نے لاذقیہ میں کئی ڈرون طیاروں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان دھماکوں سے گونج اٹھا، 33 ہلاک و زخمی
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱افغانستان میں آج الگ الگ شہروں میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے جن میں اب تک 33 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
امریکہ استقامتی محاذ کو نقصان پہنچانے کیلئے دہشتگردوں کو استعمال کر رہا ہے: انصارالله
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ یمن میں استقامتی محاذ کا مقابلہ کرنے کیلئے دہشتگرد گروہوں کی مددو حمایت کر کے انھیں طاقتور بنانے کی کوشش رہا ہے۔
-
داعش نے ہشام الہاشمی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴عراق کے معروف تجزیہ نگار کے قتل کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی سے ملاقات اور امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
لندن پولیس نے چاقو حملے کو دہشت گردی قرار دیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵برطانوی پولیس نے ریڈنگ کاونٹی میں چاقو سے کیے جانے والے حملے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔