-
وزیرستان میں سیکورٹی فورس پر دہشت گردوں کی فائرنگ، دو فوجی جاں بحق
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی و جنوبی وزیرستان کے قریب دہشتگردوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
طالبان کے ساتھ لڑائی میں دو افغان فوجی کمانڈر مارے گئے
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۳جنوبی افغانستان کے صوے ہلمند میں طالبان کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں افغان فوج کے دو کمانڈر مارے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں دھماکہ سکیورٹی اہلکاروں سمیت 3جاں بحق
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴پاکستان میں آج ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے میں 2 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
طالبان کے حملے میں سات بچوں سمیت متعدد جاں بحق
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳طالبان کے حملوں میں چودہ افغان فوجی اور عام شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ سات طالبان بھی مارے گئے ہیں۔
-
افغان سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۷افغانستان کے صوبے غور میں ایک سیکورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں سات افراد مارے گئے۔
-
ایران نے کی کابل دھماکے کی مذمت
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲افغانستان میں ایران کے سفارتخانے نے جمعے کے روز کابل کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اقدام قرار دیا۔
-
شامی فوج نے حماہ کے دو مزید دیہاتوں کو آزاد کرا لیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵شامی فوج نے صوبہ حماہ کے صحرائے السلمیہ کی جانب پیشقدمی کرتے ہوئے الروضہ اور جنی العلباوی دیہاتوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
دھماکے میں چار پاکستانی فوجی جاں بحق و زخمی
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸پاکستان میں ایک بار پھر دہشتگردی کا واقعہ رونما ہوا ہے۔
-
شام میں 20 سے زائد دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲شامی فوج نے ایک کارروائی کر کے دو علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد جبکہ بائیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
افغان جیل سے مزید درجنوں طالبان قیدی رہا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸حکومت افغانستان نے مزید اڑتیس طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔