ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں بھوپال-اجین مسافر ٹرین میں دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے لوئر کرم ایجنسی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ۔
پاکستان کےاعلی حکام اوراس ملک کی سیاسی اورمذھبی جماعتوں نے چارسدہ دھماکے پرافسوس کا اظہارکیا ہے
پاکستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ لال مسجد کے خطیب کوگرفتار کر لینا چاہئیے۔
پاکستان کے صدر، وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف سمیت سیاسی اور مذھبی جماعتوں کے رہمناوں نے لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
وزیراعظم نواز شریف نے سماء کی ٹیم پر حملے اور کارکن کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کی ہدایت کردی۔
پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں خطے میں امن و امان کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔
کھیوڑہ میں سیاسی مخالفین نے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے مسلم لیگ ن کے یو سی چیئرمین اور کونسلر سمیت 3 افراد کو قتل کردیا۔
مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد دنیا اسلامی اور غیر اسلامی طبقات میں تقسیم ہوگئی اور مغربی میڈیا نے اسلام کے امن کے درس کو منفی طریقے سے پیش کیا۔
پاکستان کے صنعتی اور تجارتی شہر میں ٹارگٹ کلرز ایک بار پھر سرگرم ہوگئے اور دو گھنٹے کے دوران فائرنگ کے پے درپے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔