اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ دہشت گردی برآمد کرنے والی حکومتوں کی جانب سے ایران پر دہشت گردی کا الزام ، مضحکہ خیز ہے-
ہندوستان میں علیحدگی پسند گروہوں کی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ریسٹورنٹ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔
لبنان کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گردی کے دو منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران میں امن کو نشانہ بنانے کے لئے دہشت گردوں کی کوششیں کامیاب نہیں ہو سکتیں۔
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے دہشت گردی کے خلاف بھرپور جنگ پر زوردیا ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے موقف کے برعکس ہماری سلامتی کا دارومدار دوسرے ممالک سے ہتھیار اور سازوسامان خریدنے پر نہیں بلکہ مقامی خود انحصاری پر ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے بیروت میں " لبنان و المھجر " بینک کے قریب کئے جانے والے حالیہ دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کو پیچیدہ عالمی مسلہ قرار دیا ہے۔
شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں ۔