-
پاکستان نے کیا افغان فریقین کے مابین معاہدے کا خیر مقدم
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶پاکستان نے افغان فریقین کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بین الافغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
امریکہ میں رہ کر کام کرنے والے ایک دہشت گرد گروہ پر ایرانی انٹیلی جینس کی کاری ضرب
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲ایران کی انٹیلی جینس نے ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب لگائي ہے جس کا ہیڈکوارٹر امریکہ میں ہے۔
-
حزب اللہ کے خلاف دباؤ جاری رہے گا، امریکی وزیر خارجہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپو نے کہا ہے کہ ان کا ملک حزب اللہ لبنان کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
آستانہ پروسیس کے سربراہوں کا بیان، شامی عوام کے لیے عالمی برادری کی مدد میں اضافے پر تاکید
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کے سربراہان مملکت نے شام کے عوام کے لیے عالمی برادری کی امداد میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دہشتگردوں پر شامی فضائیہ کا حملہ، امریکہ اور ترکی کے خلاف شامی شہریوں کا مظاہرہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶شامی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شمالی صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن کلین اپ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳شام کی فوج نے کل رات صوبہ رقه کے الروضہ علاقے پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر زبردست کارروائی کی۔
-
پاکستان، پولیس پر حملے کی ذمہ داری جماعت الاحرار نے قبول کرلی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹پاکستان میں جماعت الاحرار دہشت گرد گروہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
عراق, صوبے دیالہ میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد عناصر کے حملہ کو ناکام بنا دیا۔
-
ایران میں دہشتگردی کی کارروائی ناکام، 16 دہشتگرد بھاری ہتھیار سمیت گرفتار
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹلیجنس کے جوانوں نے ملک کے مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں دو دہشتگرد گروہوں کا صفایا کردیا ہے۔
-
جرمنی میں مسجدوں اور مسلمانوں پر پولیس کے حملے
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵مسجدوں اور مسلمانوں پر جرمنی پولیس کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔