ایران کے سیکورٹی اداروں کے حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان کی وفاقی حکومت نے کالعدم جماعتوں کی معاون تنظیموں پر بھی پابندی عائد کردی۔
ایران کے اسپیکر نے کہا ہےکہ امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشتگردی کی علامت ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی سازش پر سخت رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دانستہ طور پر دلدل میں پھنسنا چاہتا ہے اور یہ امریکہ کیلئے کسی نئے المیے سے کم نہیں ہو گا۔
ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ دو دہشت گرد گروہوں کو ایرانی صوبے کردستان میں پکڑ لیا گیا ہے۔
جنوبی ایران کے صوبے خوزستان میں سیکورٹی فورسز نے ایک حساس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے تین نیٹ ورکوں کا پتہ لگانے کے بعد انہیں تہس نہس کر دیا۔
ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر کمال خرازی نے کہا ہے کہ شام اور عراق سے شکست خوردہ داعشی دہشت گردوں کو دنیا کے دیگر علاقوں اور خاص طور سے افغانستان اور شمالی افریقہ منتقل کیا جارہا ہے۔
نائیجیریا کی فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملے میں دس فوجی ہلاک ہوگئے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔