-
عرب امارات کی منافقت عیاں ہو گئی: ترکی
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰ترکی نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے پر متحدہ عرب امارات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حکام کا منافقانہ چہرہ دنیائے اسلام کے سامنے نمایاں ہو گیا ہے۔
-
ترکی، مشہور میوزیم، مسجد میں تبدیل، عوام میں خوشی کی لہر+ ويڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲رجب طیب اردوغان نے عالمی سطح پر آیا صوفیہ کی حیثیت تبدیل نہ کرنے کے لیے دباؤ کے باوجود عدالتی حکم آتے ہی مسجد کا اعلان کردیا۔
-
اقوام متحدہ کی شام پر اسرائیلی حملوں پر تشویش
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے شام پر ہونے والے مسلسل حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ایران و ترکی مشکل کی گھڑی میں بھی ایک دوسرے کے ساتھ ہیں
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی سے باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں صحت کے رہنما اصولوں کی مکمل پابندی کرنے کے ساتھ ساتھ باہمی تجارتی تعلقات کے سلسلے کو جاری رکھنا ہوگا۔
-
ترکی میں 20 سال سے کم عمر شہریوں کی آمد و رفت پر پابندی
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴ترکی میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 20 سال سے کم عمر شہریوں پر جزوی کرفیو نافذ کردیا گیا۔
-
ترکی میں کورونا کا قہر، عوام اور تاجروں سے عطیہ کی گزارش
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کورونا وائرس سے ملک کے اقتصاد کو پہنچنے والے نقصانات کی تلافی کرنے کے لئے عطیہ مہم کا آغاز کیا ہے۔
-
کبھی پوتین کو بھی اردوغان کا انتظار کرنا پڑا تھا ۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲دوہزار سولہ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں روسی صدر پوتین کو قریب دو منٹ تک ترک صدر اردوغان کا کھڑے کھڑے انتظار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں گردش کر رہی تھی جس میں یہ دکھایا گیا تھا کہ ترک صدر اردوغان کو پوتین سے ملاقات کے لئے قریب دو منٹ تک انتظار کرنا پڑا اور اس دوران وہ پاس میں رکھی کرسی پر بیٹھ بھی گئے تھے۔
-
ادلب میں کشیدگی کم ہوئی ہے: اقوام متحدہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیا ن ہونے والے حالیہ سمجھوتے کے بعد شمال مغربی شام کی کشیدگی میں کمی آئی ہے۔
-
اردوغان کو انتظار کرنا پڑا۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰روسی ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلیٰ سطحی وفد جب روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کے لئے انکے محل میں گئے تو انہیں روسی صدر سے ملنے کے لئے تقریبا دو منٹ تک انتظار کرنا پڑا۔
-
ادلب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸شام میں روس کے امن مرکز نے گذشتہ دو دنوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ستّرہ واقعات پیش آنے کی خبر دی ہے۔