ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کا ایک سال مکمل ہونے پرلاکھوں افراد باسفورس پل پر جمع ہوئے جہاں ترک صدر نے عوام سے خطاب کیا۔
ترکی، سعودی عرب کے بادشاہ کا محتاج نہیں ہے لیکن اس کے باوجود ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ریاکاری سے کام لیتے ہوئے سعودی عرب کے بادشاہ کی چاپلوسی اور خوشامد کی ہے۔
ہندوستان نے ترکی کے ساتھ تمام شعبوں میں خاص طور سے تجارتی روابط کو فروغ دینے پرتاکید کی ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردغان نے فضائیہ کے 100 سے زائد پائلٹس اور آرمی کے ایک ہزار اسٹاف ممبران سمیت 4 ہزار اہلکاروں کو برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔
ترکی میں صدارتی نظام حکومت کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں تقریبا 99 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے جس کے مطابق 51.3 فیصد عوام نے صدارتی نظام کے حق میں ووٹ دیا ہے جبکہ 48.7 فیصد ووٹ مخالفت میں ڈالے گئے ہیں۔
ترکی میں بنیادی آئين میں تبدیلی اورصدر رجب طیب اردوغان کے اختیارات میں توسیع کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ آج صبح شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد لگائی گئی ایمرجنسی کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان اٹلی کے یورپ میں ایران کے پہلے تجارتی حلیف میں تبدیل ہونے کے لیے ایک دوبارہ موقع ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملک میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد تین ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے.
شام کے صدر نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر ناکام فوجی بغاوت کو اپنے سیاسی مخالفین کو ختم کرنے کے مقصد سے استعمال کر سکتے ہیں