-
آئی اے ای اے میں مغرب کی دوہرے معیار کی پالیسیوں پر ایران کی تنقید
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران کے مستقل نمائندے رضا نجفی نے صیہونی حکومت کے جوہری پروگرام کو کنٹرول کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔۔
-
امریکہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کی پابندی کرے: ایران
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۱ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مندوب نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ کو مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل کرنا چاہئے۔
-
ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کی تصدیق
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیان جامع ایٹمی معاہدے کے مطابق انجام پا رہی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار علاقے اور دنیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں، ایران
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۱آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ صیہونی حکومت ہے
-
اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ایران
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل نمائندے محمد رضا نجفی نے اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کو عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے، اس معاملے پر ٹھوس اور سنجیدہ طریقے سے غور کیے جانے پر زور دیا ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے دیگر فریقوں کے رویئے سے مطمئن نہیں
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۶آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل نمائندے محمد رضا نجفی نے کہا ہے کہ امریکہ کو جامع ایٹمی معاہدے پر سختی سے عملدرآمد کی بات کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
ایران نے قوانین کی پابندی کی ہے: یوکیا آمانو
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۶ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم افزودہ کرنے کی کوئی بھی خفیہ فیسیلیٹی نہیں ہے۔
-
پی ایم ڈی پر بحث ختم کرنے کا اختیار صرف آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو ہے : رضا نجفی
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۱آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے رضا نجفی نے کہا ہے کہ پی ایم ڈی پر بحث ختم کرنے کا اختیار صرف آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو حاصل ہے۔