-
عالمی برادری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی فوری طور پر روک تھام کرے: پاکستانی وزیراعظم
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی فوری طور پر روک تھام کرے۔
-
غزہ اور رفح کی تشویشناک صورتحال کو لے کر تہران اور ریاض کے ما بین اہم بات چیت
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی باقری کنی اور سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی رابطے میں باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کا عالمی برادری سے مطالبہ
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے ترجمان نے عالمی برادری سے رفح پاس فوری طور پر کھلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے کی آوازیں برطانیہ سے بھی آنے لگیں
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱فلسطین کے سیکڑوں حامیوں نے شہر رفح پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
غزہ میں امن کی کوئی جگہ باقی نہیں رہی، مظلوم فلسطینی کہاں جائیں؟
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رفح پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
اسرائیل بے لگام، غزہ اور رفح خاک و خون میں
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر ہونے والے حملوں کے نتیجے میں فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی کے شہداء کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے
-
رفح میں پناہ گزینوں پر کون سے بم گرائے گئے؟+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴رفح میں پناہ گزینوں پر گرائے گئے بموں کے بارے میں صیہونی اخبار ہارٹص نے انکشاف کیا ہے۔
-
غزہ کی صورتحال پر مغربی حکام کی دوغلی پالیسی کی وجہ؟
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷مغربی حکام غزہ کی صورتحال پر منافقانہ تشویش کا اظہار تو کررہے ہیں مگر اپنی ہی پالی ناجائز حکومت کے خلاف کوئی عملی قدم اٹھانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
آل آئز آن رفح، سوشل میڈیا پر فلسطینی طوفان
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹غزہ کے رفح علاقے پر صیہونی دہشتگردوں کے ہولناک حملے اور اس کے باعث ہونے والی فلسطینیوں کی المناک شہادت کے بعد آل آئز آن رفح نامی ایک طوفانی کیمپین نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔