SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

رفح گذرگاہ

  • رفح بچوں کا شہر ہےاُس پر اسرائیلی حملے کے ہولناک نتائج برآمد ہوں گے: یونیسیف کا سخت انتباہ

    رفح بچوں کا شہر ہےاُس پر اسرائیلی حملے کے ہولناک نتائج برآمد ہوں گے: یونیسیف کا سخت انتباہ

    May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶

    یونیسیف نے غزہ کے شہر رفح کو بچوں کا شہر قرار دیتے ہوئے اُس پر صیہونی حکومت کے حملے کے ہولناک نتائج کی بابت، سخت انتباہ دیا ہے۔

  • 50 ہزار فلسیطینیوں کی جان خطرے میں ہے

    50 ہزار فلسیطینیوں کی جان خطرے میں ہے

    May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴

    رفح سے فلسطینی پناہ گزینوں کی غزہ کے ریتیلے علاقوں کی طرف ہجرت شروع ہوگئی ہے۔

  • رفح پر حملے کی ذمہ داری اسرائیل کے اصل حامی امریکا پر عائد ہوتی ہے: ایران

    رفح پر حملے کی ذمہ داری اسرائیل کے اصل حامی امریکا پر عائد ہوتی ہے: ایران

    May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے رفح کے سرحدی علاقے پر صیہونی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • صیہونی فوج نے رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا

    صیہونی فوج نے رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا

    May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵

    صیہونی فوج نے آج صبح مصر سے ملحقہ غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں واقع رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔

  • رفح پر حملہ، حماس پر دباؤ تو نہیں؟

    رفح پر حملہ، حماس پر دباؤ تو نہیں؟

    May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴

    سی این این نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آج رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائیاں محدود تھیں اور یہ حماس پر دباؤ بڑھانے کے تناظر میں کی گئیں۔

  • رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 20 فلسطینی شہید

    رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 20 فلسطینی شہید

    May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱

    رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

  • رفح پر صیہونی فوج کے حملوں میں پانچ افراد شہید

    رفح پر صیہونی فوج کے حملوں میں پانچ افراد شہید

    May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱

    جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح پر صیہونی فوج کے پے در پے حملوں میں اب تک ایک بچے سمیت پانچ افراد شہید ہوگئے-

  • رفح پر حملہ ناقابل برداشت ہوگا : اقوام متحد کے سیکریٹری جنرل

    رفح پر حملہ ناقابل برداشت ہوگا : اقوام متحد کے سیکریٹری جنرل

    May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے خبردار کیا ہے رفح پر حملہ ناقابل برداشت ہوگا اور حماس اور صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جنگ بندی کے سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے ایک قدم اور آکے بڑھائيں-

  • غزہ کے خلاف صیہونی فوج کی بربریت جاری ، مزید بائیس فلسطینی شہید

    غزہ کے خلاف صیہونی فوج کی بربریت جاری ، مزید بائیس فلسطینی شہید

    May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷

    جنوبی غزہ کے شہر رفح پر صیہونی حکومت کی بمباری میں بائبیس فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • امریکہ اور غاصب صیہونی ٹولے کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں پر عالمی عدالت کا ردعمل

    امریکہ اور غاصب صیہونی ٹولے کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں پر عالمی عدالت کا ردعمل

    May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱

    بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے عدالت یا اس کے عملے کو دی جانے والی دھمکیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے جرم قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی میزائلوں نے نیتن یاہو کو بنکر سے نکلنے پر مجبور کردیا
    ایرانی میزائلوں نے نیتن یاہو کو بنکر سے نکلنے پر مجبور کردیا
    ۲۶ minutes ago
  • Gallery | اصفہان، اسرائیل پر کامیاب میزائل حملوں پر رات گئے عوام کا جشن
  • ایران کو ترنوالہ نہ سمجھا جائے، امت مسلمہ ایران کے ساتھ ہے
  • ایران کا دفاعی موقف برقرار، وزیر خارجہ کا دوٹوک اعلان
  • ایئر انڈیا حادثے کے متاثرین کے خاندانوں کے لیے 25 لاکھ امداد کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS