شام کے صوبے رقہ کے عوام نے اس صوبے سے امریکی اور فرانسیسی فوج کے انخلا اور بیرونی مداخلت کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
شام کے شہر الرقہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد نے ہزاروں بے گناہ شہریوں کا قتل عام کیا ہے ۔
نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کی بمباری میں شام کا شہر رقہ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے اور ہزاروں لاشیں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
روسی وزیردفاع نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈی میستورا سے کہا ہے کہ وہ رقہ شہر اور التنف کے علاقے میں ایک انسانی راہداری قائم کرائیں تاکہ ان علاقوں سے عام شہری باہر نکل سکیں۔
امریکہ کے غاصبانہ قبضے کے خلاف شام کے شمالی شہر رقہ میں نئے عوامی مزاحمتی گروپ نے اپنے قیام کا اعلان کردیا ہے۔
شام کے شمالی شہر رقہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالئے جانے کے بعد چارسو سے زائد داعشی دہشت گردوں نے کرد ملیشیا کے سامنے ہتھیار ڈال دئے
شام کے شمالی شہر رقہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالئے جانے کے بعد چارسو سے زائد داعشی دہشت گردوں نے کرد ملیشیا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
شام کا سرحدی شہر رقہ داعش کے قبضے سے مکمل آزاد ہو گیا۔
روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی اتحاد شام کے علاقے رقہ میں بلاسبب شامی شہریوں کا قتل عام کر رہا ہے۔