SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

رقہ

  • شہر رقہ کے 14 محلے داعش کے قبضے سے آزاد

    شہر رقہ کے 14 محلے داعش کے قبضے سے آزاد

    Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰

    شام کےڈیموکریٹک یونین پارٹی کی فورسز نے شہر رقہ کے چودہ محلوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں عام  شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

    شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

    Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۸

    اقوام متحدہ نے شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافے پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • شام کے مختلف علاقوں میں فوج کی پیشقدمی

    شام کے مختلف علاقوں میں فوج کی پیشقدمی

    Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۷

    شامی فوج نے ملک کےشمالی صوبے رقہ کے کئی دیہات کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔

  • صوبہ حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری

    صوبہ حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری

    Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸

    شام کی فوج صوبہ حمص کے السخنہ قصبے کے بعض محلوں میں داخل ہوگئی ہے۔

  • امریکی بمباری میں 10 شامی شہری جاں بحق

    امریکی بمباری میں 10 شامی شہری جاں بحق

    Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸

    شام کے شہر رقہ پر نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں کم سے کم دس عام شہری مارے گئے ہیں۔

  • امریکہ نے رقہ سے دہشت گردوں کو منتقل کرنا شروع کر دیا

    امریکہ نے رقہ سے دہشت گردوں کو منتقل کرنا شروع کر دیا

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴

    امریکی طیارے، شام کے شہر رقہ سے داعشی دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر رہے ہیں۔

  • عراق سے دہشت گردوں کا فرار اور شام کے المیادین شہر میں پناہ

    عراق سے دہشت گردوں کا فرار اور شام کے المیادین شہر میں پناہ

    Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳

    داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ، عراق کے شہر موصل اور شام کے شہر رقہ سے فرار کر کے شام کے شہر المیادین میں پناہ لے رہے ہیں۔

  • نام نہاد امریکی اتحاد کے حملوں میں تین سو افراد جاں بحق : اقوام متحدہ

    نام نہاد امریکی اتحاد کے حملوں میں تین سو افراد جاں بحق : اقوام متحدہ

    Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ رقہ میں داعش کے خلاف نام نہاد امریکی اتحاد کے حملوں میں تین سو عام شہری مارے گئے ہیں۔

  • عام شہریوں پر امریکی اتحاد کا حملہ،اقوام متحدہ کی تنقید

    عام شہریوں پر امریکی اتحاد کا حملہ،اقوام متحدہ کی تنقید

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۴

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام کے شہر رقہ کے شہریوں پر امریکی اتحاد کے طیاروں کے حملے پرتنقید کی ہے۔

  • شامی جنگی طیاروں کی بمباری میں دسیوں داعشی دہشت گرد ہلاک

    شامی جنگی طیاروں کی بمباری میں دسیوں داعشی دہشت گرد ہلاک

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۴

    شہر رقہ کے مضافات میں شامی جنگی طیاروں کے حملے میں داعش کے دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی
    مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی
    ۲ hours ago
  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
  • والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS