-
کیا روزہ صرف بھوک پیاس کا نام ہے؟
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۷فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
-
ماہ مبارک رمضان میں جان بوجھ کر روزہ نہ رکھنے کی سزا
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۶فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا :
-
روزے دار کو افطار کا ثواب؟
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۸رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
-
فضیلت ماہ مبارک رمضان
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۶إن أبواب السماء تفتح في شهر رمضان و تصفد الشياطين و تقبل أعمال المؤمنين نعم الشهر رمضان و كان يسمى في عهد رسول اللّٰه المرزوق.
-
پاکستان اور ہندوستان کے وزراء اعظم نے دی ماہ مبارک رمضان کی مبارکباد
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم نے ماہ مبارک رمضان کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰خدائے سبحان کا مبارک مہینہ، رمضان اپنی تمام تر برکتوں اور رحمتوں کے ہمراہ شروع ہو گیا ہے ۔
-
ماہ مبارک رمضان تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک عبادت اور غور و فکر کا مہینہ ہے۔
-
با آدب، با ملاحظہ، ہوشیار! ۔ پوسٹر
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴ماہ مبارک رمضان اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ہمراہ شروع ہوا چاہتا ہے اور بندگان خدا اسکے استقبال میں اپنی آنکھیں بچھائے ہوئے ہیں۔ وہی ماہ جسے اللہ والے اپنے نئے سال کا آغاز قرار دیتے ہیں تو گناہوں کے دلدل میں پھنسے عاصی بندے اسے اپنی نجات کا فرشتہ مانتے ہیں۔ سعودی عرب، شام، بحرین سمیت مختلف ممالک میں آج روز جمعہ ماہ رمضان کی پہلی تاریخ ہے جبکہ ایران، عراق اور بر صغیر سمیت بہت سے ممالک میں کل ہفتے کے روز ماہ مبارک کا آغاز ہوگا۔ آپ سبھی کو ماہ خدا کی آمد مبارک ہو!
-
ایرانی صدر کا اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام پیغام، ماہ مہمانی خدا کی مبارک باد
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغام میں ماہ مہمانی خدا رمضان المبارک کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ماہ رمضان میں تذکیہُ نفس بھی، ملک کا دفاع بھی: عبدالملک الحوثی
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے یمنی عوام کو ماہ مبارک رمضان کی آمد کی مبارک مبارکباد دیتے ہوئے محاذ جنگ پر موجودگی کو سب سے بڑی عبادت قرار دیا ہے۔