-
بہار بندگی-17
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۷رمضان المبارک کی 20ویں تاریخ کی دعا میں آیا ہے کہ اے پروردگار، رمضان میں ہمیں قرآن مجید کی تلاوت کی توفیق عطا فرما ۔
-
بہار بندگی-16
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۳کتنا اچھا ہو کہ ہم اللہ کی مہمانوازی کے اس مہینے میں اذان کی آواز سن کر بیدار ہوں اور سچے دل سے وضو کرکے جماعت سے نماز ادا کرنے کے لئے مسجد جائیں ۔
-
بہار بندگی-15
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۱آسٹریلیا کی تازہ مسلم ایک خاتون کا نام ایویٹ بیلڈاچینو ہے ۔
-
بہار بندگی-14
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۱کتنا خوش قسمت ہے وہ روزے دار کہ افطار کرتے وقت اللہ اس کے روزے سے راضی ہو ۔
-
بہار بندگی-13
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۷پرودگار عالم اپنی عظیم اور بے پناہ طاقت کے باوجود اپنے بندوں پر مہربان ہے اور اس کو عزیز رکھتا ہے۔ بندے کے حوالے سے کتنی اس کو تشویش ہے ۔ اللہ کو انتظار ہے کہ کب اس کا بندہ اس کی جانب پلٹے گا ۔
-
بہار بندگی-12
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۶انسان اپنی غلطیوں و بروائیوں سے آگاہ ہونے کے بعد اللہ سے توبہ طلب کرتا ہے کیونکہ اللہ اس کی کمیوں اور گناہوں پر پردہ ڈالتا ہے اور وہ سبھی برائیوں سے پاک کرنے والا ہے ۔
-
بہار بندگی-11
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۱رمضان کا مہینہ، ہماری زندگی پر اللہ کے رحم و کرم اور نعمتوں کی بارش کا مہینہ ہے۔ یہ ابر رحمت اور بارش ہمارے دل و ذہن پر برائیوں اور گناہوں کی جمی پرت کو ہٹا دیتی ہے اور دل و دماغ کو پھر سے روشن بنا دیتی ہے ۔ اس لئے رمضان کا مہینہ اللہ کی نعمتوں کا مہینہ کہا جاتا ہے ۔
-
روزہ اور صبر
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۲امام جعفرصادق علیہ السلام کا فرمان:
-
وہ خاتون جس نے اسلام کے لئے سب کچھ لٹا دیا
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۹ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا انتہایی با فضیلت خاتون ہیں آپ کا نام نامی خدیجہ کنیت ام ہند تھی۔
-
بہار بندگی-10
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۴رمضان المبارک کے مہینے میں غریبوں اور محرومین کی مدد کی بہت زیادہ سفارش کی گئی ہے اور دوسری جانب روزے کی بھوک اور پیاس، غریبوں اور پریشان افراد کی حالت کو مزید بہتر طریقے سے سمجھنے کا سبب بنتی ہے ۔