-
کمال کا روبوٹ جو ہلکے سے ہلکا اور بھاری سے بھاری کام کرے
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹امریکی انجینئروں نے ایک انتہائی حساس روبوٹ شکنجہ بنایا ہے جو انڈا توڑے اور اس کی زردی بکھیرے بغیر اسے تھام سکتا ہے، یہاں تک کہ ایک باریک انسانی بال بھی اٹھا سکتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران روبوٹ کے میدان میں
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹انسان نما "سرنا4 " ایرانی روبوٹ 2020 کے ٹاپ 10 روبوٹس میں شامل ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران روبوٹ کے میدان میں
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹انسان نما "سرنا4 " ایرانی روبوٹ 2020 کے ٹاپ 10 روبوٹس میں شامل ہے۔
-
ایران،کیوان لائف بوٹ نامی روبوٹ کی رونمائی
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۳ایرانی ماہرین کے تیار کردہ، کیوان لائف بوٹ نامی پہلے آپریشنل روبوٹ کی رونمائی کی گئی ہے۔
-
انسان نما ایرانی روبوٹ نے دھوم مچادی - ویڈیوز
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵سورنا چار نامی نیا انسان نما ایرانی روبوٹ منظر عام پر آگیا ہے۔
-
ایران نے عالمی روبوٹک چیمپیئن شپ جیت لی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹ایران کی روبوٹک ٹیم نے اسٹونیا میں ہونے والے عالمی روبوٹک مقابلے جیت لیے۔
-
روس نے انسان نما روبوٹ خلاء میں بھیجا ۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴روس نے ’’فدور‘‘ نامی ایک انسان نما روبوٹ کو خلاء میں بھیجا ہے۔ اس روبوٹ کو خلائی سرگرمیوں کے لئے تیار کئے جانے کے آخری مرحلے کو اس میں ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔سایوز نامی راکٹ کے ذریعے یہ روبوٹ خلا میں بھیجا گیا ہے اور اس مشن کو یہ روبوٹ اکیلے انجام دے گا۔ فدور کا قد 1.8 میٹر ہے اور وہ 20 کلو وزن اٹھانے کی توانائی رکھتا ہے۔ 100 کلو وزنی یہ روبوٹ زمین پر رینگنے، زمین پر گرنے کے بعد دوبارہ کھڑے ہونے، مختلف اوزار اٹھانے،انسانی حرکتوں کی تقلید کرنے اور گاڑی کی ڈرائیور سیٹ پر بیٹھنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
تہران میں عالمی ریو کپ کے مقابلے
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۳فوٹو گیلری
-
ریو کپ 2018کے مقابلے
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶فوٹو گیلری
-
روبوٹ کے مقابلے
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۷فوٹو گیلری