-
شامی عوام حتمی کامیابی کے قریب پہنچ گئے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی پریس کانفرنس
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ شامی عوام حتمی کامیابی کے قریب پہنچ گئے ہیں اور اس اجلاس میں شام کے موجودہ اور آئندہ کے مسائل کے بارے میں اچھی ہم آہنگی اور ہمفکری پیدا ہوئی ہے۔
-
ایران ہمیشہ لبنانی قوم کے ساتھ رہے گا،صدر ڈاکٹر روحانی
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران اور بیروت کے تعلقات کو دوستانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ لبنانی قوم کے ساتھ رہے گا اور اس ملک میں استحکام کی تقویت کے لئے اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
ایران کی جانب سے متحدہ عراق پر تاکید
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳صدر مملکت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، عراق کی ارضی سالمیت اور متحدہ عراق کی حمایت کرتا ہے اور عراق میں کسی بھی قسم کے اقدام کو وہ اس ملک کے آئین کے دائرے میں ہی قابل جواز سمجھتا ہے۔
-
خواتین سے متعلق متنازع بیان، سعودی عالم پر پابندی عائد
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶خواتین سے متعلق متنازع بیان دینے پر سعودی عالم دین کی امامت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
یورپی یونین امریکا کو ٹھوس اور واضح پیغام دے، صدر حسن روحانی
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو چاہئے وہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے تعلق سے امریکا کو واضح اور ٹھوس پیغام دے۔
-
صدر حسن روحانی کی تقریب حلف برداری سے قبل کے مناظر
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۸فوٹو گیلری
-
صدر روحانی نے حلف اٹھایا ۔ تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۴ڈاکٹر حسن روحانی نے قریب نوے ممالک سے آئے مہمانوں کی موجودگی میں اراکین پارلیمینٹ کے سامنے بارہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
-
مسئلہ فلسطین عالمی اداروں کی ناکامی کا ثبوت ہے، صدر حسن روحانی
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳ایران کے صدر نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ اور صیہونی حکومت کو مغرب کی ساختہ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی ناجائز حکومت قرار دیا ہے۔
-
اغیار کی سازشوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت کی ضرورت پر صدر مملکت کی تاکید
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴ایران کے صدر نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیوں میں ایرانی عوام سے شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ضرورت اس بات کی ہے کہ اغیار کی سازشوں کے مقابلے میں متحدہ طور پر اور انقلابی اقدار اور اہداف پر ماضی سے کہیں زیادہ مستحکم طور پر ڈٹے رہنے کا مظاہرہ کیا جائے۔
-
امام خمینی رح تمام مسلمانوں سے متعلق ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے کہا ہے کہ امام خمینی رح کے ارشادات اور استقلال و آزادی جیسی اسلامی انقلاب کی امنگوں کو آگے بڑھانا اسلامی جمہوریہ ایران کا ایجنڈا ہے۔