SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • ایران پر جارحیت بلااشتعال ہے اوران حملوں کی کوئی وجہ اور بنیاد نہيں: روس

    ایران پر جارحیت بلااشتعال ہے اوران حملوں کی کوئی وجہ اور بنیاد نہيں: روس

    Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی نے آج ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیرپوتین سے ملاقات میں ایران پر غاصب صیہونی حکومت اور جرائم پیشہ امریکا کے حملوں سے پیدا ہونے والی تازہ ترین صورتحال پر بات چيت کی۔

  • ایک ایسی خبر جس سے ایران کے دشمنوں کو زوردار جھٹکا لگا، روس ایران میں آٹھ ایٹمی بجلی گھر بنا رہا ہے

    ایک ایسی خبر جس سے ایران کے دشمنوں کو زوردار جھٹکا لگا، روس ایران میں آٹھ ایٹمی بجلی گھر بنا رہا ہے

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴

    ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے کمیشن برائے قومی سلامتی وخارجہ پالیسی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ روس، ایران میں 8 ایٹمی بجلی گھر بنائے گا جن میں سے چارایٹمی بجلی گھر بوشہر میں تیار کرے گا۔

  • روس: ایئرپورٹ پر یوکرین کا ناکام حملہ

    روس: ایئرپورٹ پر یوکرین کا ناکام حملہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶

    یوکرین نے ماسکو ایئرپورٹ پر ڈرون سے حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادئے جانے کی اطلاعات ہیں۔

  • روس یوکرین جنگ میں تیزی، دونوں طرف سے حملے ہوئے تیز

    روس یوکرین جنگ میں تیزی، دونوں طرف سے حملے ہوئے تیز

    Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴

    روس یوکرین جنگ میں تیزی آگئی ہے اور یوکرین نے وسیع ڈون حملے میں چار روسی فضائی مراکز اور چالیس جنگی طیارے تباہ کردینے کا دعوی کیا ہے۔

  • روسی میزائل حملے میں بارہ یوکرینی فوجی ہلاک

    روسی میزائل حملے میں بارہ یوکرینی فوجی ہلاک

    Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷

    روس نے یوکرین کے فوجی تربیتی مرکز پر میزائل حملہ کر کے بارہ فوجیوں کو ہلاک اور ساٹھ کو زخمی کردیا۔

  • روس: مسافر ٹرین پل سے گری، 7 کی موت درجنوں زخمی

    روس: مسافر ٹرین پل سے گری، 7 کی موت درجنوں زخمی

    Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳

    روس میں ایک مسافر ٹرین پر پل گرجانے سے کم سے کم سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

  •  روس کہیں پر بھی جنگ کرنے کے لئے تیار، روس مخالف تنظیموں کی تشکیل کی ہرگز اجازت نہیں

    روس کہیں پر بھی جنگ کرنے کے لئے تیار، روس مخالف تنظیموں کی تشکیل کی ہرگز اجازت نہیں

    May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴

    اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ضرورت کی صورت میں روس کہیں پر بھی جنگ کرنے کے لئے تیار ہے۔

  • روس یوکرین براہ راست رابطے کا فیصلہ نہیں ہوا؛ ماسکو کا اعلان

    روس یوکرین براہ راست رابطے کا فیصلہ نہیں ہوا؛ ماسکو کا اعلان

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱

    ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ روس یوکرین براہ راست رابطے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

  • روس کو میزائل لانچر فراہم کرنے کا الزام مضحکہ خیز ہے: ایران

    روس کو میزائل لانچر فراہم کرنے کا الزام مضحکہ خیز ہے: ایران

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے روئٹرز نیوز ایجنسی کے اس دعوے کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دیا ہے کہ ایران نے روس کو فتح میزائل کا لانچر دیا ہے ۔

  • ہم پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال پر مبنی اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    ہم پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال پر مبنی اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیئم کی افزودگی سمیت پرامن ایٹمی توانائی کا استعمال ہمارا حق ہےاور ہم اس حق سے دستبردار نہیں ہوں گے

Show More

خاص خبریں

  • لاہور: محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی بسوں پر پابندی لگا دی
    لاہور: محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی بسوں پر پابندی لگا دی
    ۱۱ minutes ago
  • سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف: اسرائیل خطے کے لیے سب سے بڑا خطرہ، ایران نہیں
  • ہندوستان: امیتابھ بچن ممبئی میں، آبائی شہر الہ آباد لیکن نام جھانسی کی ووٹر لسٹ میں، جہاں وہ کبھی گئے ہی نہیں
  • ایران اور روس مصنوعی ذہانت اور سائبر سیکورٹی میں بھی تعاون کریں گے:معاہدے پر دستخط
  • پوتین ہندوستان میں؛ ماسکو–دہلی جوہری تعاون اور امریکہ کی فکر مند نگاہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS