-
گروپ بیس کے اختتامی بیان پر امریکی ایوان نمائندگان کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ مائیکل میک کال نے جی ٹوئنٹی کے اختتامی بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان یوکرین کے صدر کے منہ پر طمانچے کی طرح ہے۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس اختتام پذیر
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۴جی 20 کا سربراہی اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا اور آج اجلاس کا دوسرا اور آخری دن تھا۔ اس سے پہلے گروپ بیس نے روس کا نام لئے بغیر، جنگ یوکرین کے خاتمے کے لئے انجام دی جانے والی تعمیری کوششوں سے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
یوکرین کے دارالحکومت پر روس کا ڈرون اور میزائل حملہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲روس نے یوکرین کے دارالحکومت میں کئی مقامات پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے
-
پوتین، جی 20 اجلاس میں نہ شرکت کریں گے اور نہ خطاب کریں گے: کرملین کے ترجمان کا بیان
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸کرملین کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر کے جی 20 اجلاس میں آنلائن خطاب کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
روس پر یوکرین کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶روستوف شہر کے گورنر نے یوکرین کے دو ڈرون طیاروں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی کوریا کی جانب سے روس کو ہتھیاروں کی فراہمی پر امریکہ کی دھمکی
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰امریکہ نے شمالی کوریا کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے یوکرین جنگ کےلئے روس کو ہتھیار بھیجے تو اس کی بہت بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
یوکرینی وزیر دفاع کی برطرفی پر روس کے وزیر دفاع کا ردعمل
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۵روس کے وزیر دفاع نے یوکرینی وزیر دفاع کی برطرفی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر فیصلے کا دارومدار امریکہ پر ہوتا ہے۔
-
روس کا یوکرین کے گندم ایکسپورٹ کرنے والی سب سے بڑی بندرگاہ پر حملہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲روس نے یوکرین کے گندم ایکسپورٹ کرنے والی سب سے بڑی بندرگاہ پر اس وقت حملہ کیا ہے جب روسی صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ملاقات کرنے والے ہیں۔
-
کریمیہ پل پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰روس کی وزارت دفاع نے کریمیہ پل پر یوکرین کے ڈرون حملوں کے ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔
-
ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 یوکرینی فوجی افسر مارے گئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴روس کے زیر کنٹرول علاقے باخموت میں دو یوکرینی ہیلی کاپٹروں کے حادثے میں 6 یوکرینی افسروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔