-
روس پرامریکہ کی نئی پابندیاں اور فیٹف کا روس کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے روسی فیڈریشن کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
یورپ پر امریکا کی اندهی پیروی کا الزام
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی صدر بائیڈن نے نورڈ اسٹریم پائپ لائن میں دھماکہ کیوں کیا، وجہ سامنے آ گئی
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵حال ہی میں سی آئی اے کی جانب سے یورپ جانے والی روسی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کا انکشاف کرنے والے مشہور امریکی صحافی نے اس کارروائی کی وجہ بتا دی۔
-
امریکہ اپنے وعدے سے مکر گیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳امریکہ نے یوکرین کوابراہمز ٹینکوں کی ترسیل سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
یوکرین جنگ کے خاتمے کے لئے کوششوں کا خیر مقدم
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
نئی عالمی جنگ روکنے کا نسخہ کیا ہے؟
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب صدر نے نئی عالمی جنگ کی روک تھام کے لیے یوکرین میں روسی فوجی اہداف کی تکمیل کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
چین روس کو ہتھیار فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے، نیٹو کا دعوی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہے کہ چین کی جانب سے روس کو اسلحہ فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔
-
ایران و روس کے فوجی و دفاعی تعلقات کسی ملک کے خلاف نہیں، تہران
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران اور ماسکو کے فوجی و دفاعی تعلقات کو دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات کے دائرے میں قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران و روس کے فوجی و دفاعی تعلقات کسی بھی ملک کے خلاف نہیں۔
-
ایران نے کیا انٹرنیشنل گروپ کے قیام کی تجویز کا خیر مقدم
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے جنگ یوکرین کے معاملے میں انٹرنیشنل گروپ کے قیام کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ماضی میں مغربی ممالک نے امریکہ کی ایسی تابعداری نہیں کی جیسے اس وقت کر رہے ہیں: روس
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا کہ ماضی میں مغربی ممالک نے امریکہ کی ایسی تابعداری نہیں کی جیسے اس وقت کر رہے ہیں۔