-
ماسکو نے جنگ بندی کی شرط رکھ دی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲ماسکو کا کہنا ہے اگر مغرب اور کیف مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو اپنے ہتھیار زمین پر رکھ دیں۔
-
روسی صدر کے بیان پر عالمی ردعمل
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
بائیڈن کے سفر کے بعد یوکرین میں شدید تباہی
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے سفر کے دو دن بعد، یوکرین کی فوج کو ایک دن میں 500 افراد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
چین کے علاوہ دنیا بھر سے اچھے تعلقات ہیں: ایس جئے شنکر
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے علاوہ، نئی دہلی کے پوری دنیا سے دوستانہ تعلقات ہیں۔
-
روس اور امریکہ میں سرد جنگ عروج پر، امریکی سفیر روسی وزارت خارجہ میں طلب
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲روس نے یوکرین تنازعہ کے حوالے سے امریکہ کے جارحانہ رویے پر امریکی سفیر لین ٹریسی کو طلب کرلیا ہے۔
-
روس نے امریکہ کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱روسی صدر کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے تاریخی معاہدے کو معطل کر نے پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
یوکرین کے لیے چین کا امن منصوبہ سامنے آ گیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیتری کولبا نے دعویٰ کیا کہ چینی حکمراں جماعت کے مرکزی کمیشن برائے خارجہ امور کے ڈائریکٹر نے بیجنگ کے امن منصوبے کے اہم نکات یوکرین کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔
-
بائیڈن کے دورہ کیف پر ریپبلیکنز کا شدید احتجاج
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ یوکرین پر ریپبلیکنز ممبران کانگریس نے شدید احتجاج کیا ہے
-
یوکرین کے خلاف سرگرم عمل روس کے مسلح روبوٹ (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰روس یوکرین کے خلاف اپنے مسلح روبوٹ بھی استعمال کر رہا ہے، کس طرح، دیکھیئے اس ویڈیو میں!
-
کیا امریکہ نے روس کو بائیڈن کے دورۂ یوکرین سے آگاہ کیا تھا؟
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵گزشتہ روز امریکی صدر جوبایڈن نے یوکرین کا غیر اعلانیہ دورہ کیا تھا جس کے بارے میں امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ماسکو کو اپنے صدر کے دورۂ یوکرین سے آگاہ کر دیا تھا۔