-
مذاکرات کے لئے یوکرین کی پیشگی شرط مسترد
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
مذاکرات کے لئے زیلینسکی کی شرطیں، ان کی آرزوؤں کی فہرست ہے: روس
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے ماسکو کے ساتھ مذاکرات کے لئے کیف کی شرطوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی ریاست نے یوکرین کو اسٹریٹجک ہتھیاروں کی فراہمی شروع کر دی
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳غاصب صیہونی ریاست نے یوکرین کو اپنے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ہتھیاروں کی فراہمی شروع کر دی ہے۔
-
یوکرین جنگ پر اقوام متحده کی تشویش
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
پولینڈ پر میزائل حملہ، عالمی ردعمل
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین اور پولینڈ میزائل کے بہانے روس نیٹو جنگ چاہتے تھے: روسی مندوب
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کی ایف اور ورشو میزائل حملے کے بہانے سے نیٹو اور روس کے درمیان براہ راست جنگ کرانا چاہ رہے تھے۔
-
پولینڈ میں نامعلوم میزائل حملہ، روس پر الزام، ماسکو کی تردید
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱پولینڈ میں ایک میزائل حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں، میزائل روس کی جانب سے فائر ہوا تھا، تاہم اُس نے اس میزائل حملے کی تردید کی ہے اور اسے خطے میں کشیدگی بڑھانے کی سازش قرار دیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ امریکہ سے عراق میں تباہی کا ہرجانہ لے: ماسکو
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰اقوام متحدہ میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے جس کے تحت روس کو یوکرین میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنا ہوگا۔ ماسکو نے اس قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف روس ہی کیوں، کوریا، ویتنام، عراق، یوگوسلاویا اور دیگر ممالک کو تباہ کرنے والی طاقتوں کو بھی ہرجانہ دینے پر مجبور کیا جانا چاہئے۔
-
روس یوکرین جنگ، روس کے حملوں میں یوکرین کو بھاری نقصان
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵روس کی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یوکرینی افواج پر حملہ کرکے انہیں بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی کیا ہے