-
کابل کی میزبانی میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا اجلاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲کابل، پیر کے روز افغانستان کے بعض پڑوسی ملکوں کے نمائندوں کے اجلاس کی اس نوعیت کی پہلی بار میزبانی کر رہا ہے۔
-
طالبان حکومت کوتسلیم کرنے سے متعلق روس کا سرکاری موقف سامنے آ گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷روس نے کہا ہے کہ طالبان حکومت جب تک ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر مبنی اپنے وعدے پر عمل نہيں کرے گی ، ماسکو اسے سرکاری طور پر تسلیم نہيں کرے گا۔
-
روس نے یوکرین کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کر دیا
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس، یوکرین کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے آمادہ ہے اور وہ سفارتکاری کے ذریعے اپنے اہداف حاصل کئے جانے کو ترجیح دیتا ہے۔
-
یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی طیارہ گر کر تباہ، طیارے پر سوار سبھی افراد کی ہلاکت کا اندیشہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵روسی طیارہ حادثے کی ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے، 65 یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے پر سوار سبھی افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری نہیں رکھ سکتا: یوکرین کا اعتراف
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹یوکرین نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری رکھنے پر قادر نہیں ہو گا۔
-
روس اور شمالی کوریا کے فروغ پاتے تعلقات پر مغرب آگ بگولہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴پیونگ یانگ نے ماسکو کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنایا ہے۔
-
یوکرین کی گولہ باری سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین کی جانب سے دونیتسک کے علاقے پر گولہ باری کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے جس میں کم سے کم پچیس عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ نیویارک، مختلف ملکوں کے حکام سے وزیرخارجہ کی ملاقاتیں (ویڈیوز)
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللہیان نے جو مغربی ایشیا کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں، لبنان اور روس کے وزرائے خارجہ اور شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی سے ملاقات کی۔
-
افغانستان میں ایک طیارہ حادثے کا شکار، طیارہ کس ملک کا؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸افغانستان میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جو ماسکو جا رہا تھا۔ ابتدائی خبروں میں بتایا گیا کہ طیارہ ہندوستان کا تھا لیکن ہندوستان نے تردید کردی۔
-
روسی سرحد پر دفاعی لائن بنانے کی تیاریاں
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷ایسٹونیا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ملک لٹویا اور لتھوانیا کے ساتھ مل کر روسی سرحد پر ایک، دفاعی لائن بنا رہا ہے۔